16.10.2026, 04:20pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

کابل میں غیر ملکی فوجیوں کے گیسٹ ہاؤس میں بم دھماکہ ہوا ہے
01.08.2016, 01:50am , سوموار (GMT+1)

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ٹرک بم دھماکا ہوا ہے جس میں غیر ملکی فوجیوں کے گیسٹ ہاؤس اور لاجسٹک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا۔

حکام کے مطابق دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان نےدھماکےکی ذمےداری قبول کرلی ہے اور دعوی کیا ہے کہ حملہ آورغیر ملکی فورسز کے کمپاؤنڈ میں داخل ہوگئے ہیں اور حملے میں درجنوں افرادہلاک ہوئے ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق دھماکے کے بعد مختلف علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی ہے

:دیگر مضامین
(31.07.2016) مراد علی شاہ کے پروٹوکول کم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے
(31.07.2016) کراچی: مراد علی شاہ کا  وزیراعلیٰ ہاؤس سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
(30.07.2016) آزاد کشمیر اسمبلی: مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آخری مرحلہ بھی مکمل
(30.07.2016) لاڑکانہ میں رینجرز چوکی پر بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک
(30.07.2016) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
(29.07.2016) سا میہ شاہد کی پراسرار موت کی تحقیقات میں نئی پیش رفت
(29.07.2016) کراچی میں مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
(29.07.2016) انڈونیشیا :ذوالفقار کی سزائےموت پر عمل درآمد روک دیا گیا
(28.07.2016) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ۔ دو اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
(28.07.2016) سانحہ 12 مئی : وسیم اختر کا اعترافی بیان متنازعہ ہوگیا
(28.07.2016) کراچی: فوجیوں پر حملےکی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی
(27.07.2016) مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کےمطابق چلوں گا
(27.07.2016) الیکشن کمیشن کےنئےچاروں صوبائی ارکان نے حلف اٹھالیا 
(27.07.2016) مراد علی شاہ نئے وزیر اعلی سندھ نامزد کر دیئے گئے، مولا بخش چانڈیو
(26.07.2016) ڈھاکہ کے مضافات میں کلیان پورمیں پولیس کا چھاپہ ، نو عسکریت پسند ہلاک
(26.07.2016) ہندوستان میں اسرائیلی خاتون سیاح کا مبیبنہ گینگ ریپ
(25.07.2016) امریکہ کی ریاست  فلوریڈا کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
(25.07.2016) سندھ کے  لئے سید مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا گیا ہے 
(25.07.2016) پیپلزپارٹی کے دبئی اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے
(24.07.2016) سندھ میں رینجرز کو پہلے سے حاصل شدہ اختیارات دینے کا فیصلہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں