15.10.2026, 11:01am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

برطانیہ کے شہر ریڈنگ کی اُردو سوسائٹی کے تحت پاک و ہند مشاعرہ
03.08.2016, 01:10am , بدھ (GMT+1)

فرخندہ رضوی ریڈنگ ۔ انگلینڈ
اُردو سوسائٹی ریڈنگ نے اپنے تیرہویں سالانہ مشاعرے کا اہتمام مؤرخہ 31 جولائی بروز اتوار کیا جس میں خواتین وحضرات کی
 بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور دل کھول کر شعرا کو داد دی۔ 
مشاعرے کی صدارت صفدر ہمدانی نے کی جبکہ مہمان خصوصی  اُنکی اہلیہ ماہ پارہ صفدر تھیں ۔آپ دونوں نے کوئی  پچاس سال اُردو کی خدمت کی ہے یعنی جس کی مثال کم ہی ملتی ہے ۔صفدر ہمدانی صاحب کے والد جناب مصطفی علی ہمدانی کو یہ اعزاحاصل تھا کہ آپ نے پہلی بار ریڈیو پاکستان سے قیام پاکستان کا اعلان کیا ۔۔اِسی طرح ماہ صفدر کو بھی پی ٹی وی کی ممتاز نیوز ریڈر ہونے کا شرف حاصل ہے اور وہ اسوقت بی بی سی کی اردو سروس سے لگ بھگ تئیس برس سے منسلک ہیں
مشاعرے کی  نظامت کے فرائض ریڈنگ کی نامور افسانہ نگار و شاعرہ محترمہ فرخندہ رضوی نے سر انجام دیئے 
مشاعرے کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکے بعد اردو سوسائٹی کے روح رواں اور صدر ڈاکٹر خضر مفتی نے مہمانوں اور شعرا کو خوش آمدید کہا اور انکی آمد کا شکریہ ادا کیا جسکے بعد صدر محفل صفدر ھمدانی اور انکی اہلیہ مارہ صفدر کو اسٹیج پر نشستیں سنبھالنے کی درخواست کے ساتھ ساتھ نظامت کے لیئے فرخندہ رضوی کو مدعو کیا۔ جسکے بعد لگ بھگ تین گھنٹے یہ مشاعرہ کامیابی سے جاری رہا۔ 
مشاعرے میں جن شعرا نے اپنا کلام پیش کیا انکے اسمائے گرامی ہیں

 محترم امجد مرزا صاحب،محترم ایوب اولیا صاحب ، محترم ترسیم سال صاحب ، محترم ڈاکٹر جمال سوری صاحب ، محترمہ حمیدہ معین رضوی صاحبہ ، محترم ڈاکٹر رحیم اللہ شاد صاحب ،محترمہ سیمی برلاس صاحبہ ، محترم سنتوک سنگھ صاحب ۔ محترم سوہن راہی صاحب ، محترم عادل فاروقی صاحب ،محترم شری رام شرما میتؔ صاحب، محترمہ فرحانہ غزالی صاحبہ ، محترمہ فرحت خان صاحبہ ،محترمہ فرزانہ فرحت صاحبہ ، فرخندہ رضوی صاحبہ، محترمہ عذرا ناز صاحبہ ، محترم محمود علی صاحب ، محترم مظفر احمد مظفر صاحب ،  محترمہ ڈاکٹر صوفیہ روکڑیا صاحبہ، محترمہ نیلم جوگن صاحبہ ، محترم ڈاکٹر مشتاق سنگھ صاحب ۔ ماہ پارہ صفدر صاحبہ اور صدر مشاعرہ جناب صفدر ھمدانی

اس کامیاب مشاعرے کی چند تصاویر

:دیگر مضامین
(01.08.2016) واٹس ایپ،میسنجراوراسکائپ ایک ساتھ استعمال کرنا اب ہوا آسان
(30.07.2016) زیادہ دیر ٹی وی دیکھنا زندگی کے دنوں کو کم کرسکتا ہے: تحقیق
(28.07.2016) برطانوی مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ نوجوانوں نے خطوط نویسی کا فن کھو دیا ہے
(25.07.2016) چین: ایک ہی تنے پر بنے فن پارے نے ریکارڈ توڑ دیا
(23.07.2016) بھٹو صاحب کے جانشین اول – معراج محمد خان۔۔۔ضیا شاہد
(21.07.2016) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا نیا سحر انگیز مومی مجسمہ
(20.07.2016) دنیا بھر میں199زبانیں معدومی کے قریب ہیں ۔ وڈیو نیوز
(17.07.2016) خریداری کے بدلتے انداز میں لوگوں کا مہنگائی کے باوجود دلچسپی میں اضافہ
(15.07.2016) اردو ادب کا اچھوتا افسانہ نگا ر سعادت حسن منٹو۔از۔امین ترمذی
(13.07.2016) انہدام جنت البقيع اہل بيت اطہار پر ايک اور بڑا ظلم:۔از۔سید اکمل حسین
(12.07.2016) تاریخ اسلام کے تلخ حقائق میں دردناک حقیقت کتب خانوں کا نذر آتش ہونا ہے
(10.07.2016) عبدالستار ایدھی اس عہد میں دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان تھے
(08.07.2016) قران مجید میں 14 سجدہ تلاوت ہیں ۔۔ طریقہ سجدہ تلاوت و دعا ۔۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(06.07.2016) شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے : ایس ایچ بنگش
(05.07.2016) شب القدر۔۔بخشش و راحت والی شب۔۔۔ از۔ شاہین اشرف علی
(01.07.2016) رمضان المبارک کا آخری جمعہ یوم ال قدس کے طور پر منایا جاتا ہے
(30.06.2016) شبہائے قدر کس تاریخ کو ہوں گی کیا اس کی فضلیت ضد کی نزر نہیں کی گئی
(29.06.2016) رمضان المبارک کا آخری عشرہ ۔۔ عشرہ توبہ ۔از؛ نگہت نسیم
(27.06.2016) شان علی ۔۔ “جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا “ از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(25.06.2016) ارشاد رسول ہے۔ جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں