15.10.2026, 03:27pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

جرمن شہر کولون میں ترک صدر کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
02.08.2016, 08:01am , منگل (GMT+1)

اتوار کے روز تقریباً تیس ہزار افراد نے جرمن  شہر کولون میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور جمہوریت کے حق میں ایک ریلی نکالی۔

 مظاہرے کے شرکاء میں اکثریت ترک اور ترک نژاد جرمن باشندوں کی تھی۔ یہ ریلی دو ہفتے قبل ترک فوج کے ایک دھڑے کی جانب سے صدر ایردوآن کے خلاف کی جانے والی ناکام فوجی بغاوت کے تناظر میں کی گئی تھی۔ مظاہرے کے دوران پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ دریں اثناء اتوار ہی کے روز دائیں بازو کی جرمن تنظیموں نے بھی ایک ریلی نکالی، جس میں توڑ پھوڑ کی اطلاعات ہیں۔

:دیگر مضامین
(01.08.2016) ائیر فرانس کے عملے کی ہڑتال سے ڈیڑھ لاکھ مسافر متاثر ہو چکے ہیں
(31.07.2016) بیلجیم، دہشت گردی کے الزامات کے تحت نور الدین پر فرد جرم عائد
(30.07.2016) پاکستانی اور الجزائر کے دو شہری فرانس کے حوالے کر دیے، آسٹریا
(29.07.2016) فرانس میں نیشنل گارڈز کے قیام کا اعلان
(28.07.2016) پیرس حملوں کا مشتبہ پاکستانی فرانس کے حوالے کیا جائے گا، آسٹریا
(27.07.2016) ڈاکٹر کوہلاک کرنے کے بعد مریض نے خود کو بھی گولی مار لی
(26.07.2016)  انسباخ میں خود کُش حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا  گیا 
(24.07.2016) ’میونخ حملہ ایک جنونی کارروائی تھی‘، جرمن تفتیش کار
(23.07.2016) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا حکم
(22.07.2016) ورز برگ کی دہشت گردی کے امکانات ہیں، بی کے اے
(22.07.2016) برطانیہ کی نئی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اپنا اولین سرکاری دورہ جرمنی کا کیا
(21.07.2016) برطانیہ کی بجائے یورپی یونین کی شمشماہی سربراہی ایسٹونیا کے پاس
(20.07.2016) داعش نے جرمنی میں ٹرین میں ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی 
(19.07.2016) لندن میں منگل کو درجہ حرارت 36 ڈگری تک جا پہنچا ہے
(19.07.2016) سزائے موت کی بحالی پر جرمنی کا ترکی کو انتباہ
(18.07.2016) ترکی سے یونان پہنچنے والے آٹھ فوجی افسران پر ایتھنز میں مقدمہ
(17.07.2016) مصری عدالت نے ریٹائرڈ فٹ بالر کے خلاف الزامات مسترد کر دیے
(16.07.2016) قومی دن کی تقریبات منسوخ نہیں کی جائیں گی، برسلز حکومت
(15.07.2016) غالب اقبال فرانس میں مدت تعیناتی مکمل کر کے پاکستان روانہ ہو رہے ہیں
(14.07.2016) بریگزٹ ووٹنگ کے باعث نفرت کی بنیاد پر جرائم بڑھ گئے، برطانوی پولیس



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں