14.10.2026, 11:15am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

فرانس.انتہا پسندی کے الزام میں بیس مساجد کو بند کیا گیا
02.08.2016, 08:02am , منگل (GMT+1)

فرانس کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں انتہا پسندی کے الزام میں بیس مساجد کو بند کیا گیاجبکہ 80 افراد ملک بدر کردیئے گئے۔

وزیر داخلہ برنارڈ کازین ز یو کا کہنا ہے کہ حکومت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ مسلمان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف ایک اہم کردار ادا کریں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی پھیلانے کے الزام میںمزید درجنوں افراد کو بھی نکالے جانے کا امکان ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نفرت پر مبنی خیالات رکھنے والے افراد کی فرانس میں کوئی جگہ نہیں، انہوں نے کہا کہ فرانس کی تمام مساجد کے پیش اماموں کی تربیت حکومت کے زیر نگرانی ہونی چاہیے اور غیر ملکی فنڈنگ محدود کی جائے گی

:دیگر مضامین
(02.08.2016) خضر خان. بولے اور لکھے گئے الفاظ امانت کا درجہ رکھتے ہیں
(01.08.2016) کابل میں ایک ہوٹل پر خودکش حملے کے دوران ایک پولیس افسر ہلاک
(01.08.2016) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو نے پہلی خاتون گورنر کا انتخاب کر لیا
(31.07.2016) افغان طالبان کے وفد کے دورہ چین کا انکشاف ہوا ہے
(31.07.2016) امریکا میں گرم ہوا کے غبارے کو حادثہ، 16 افراد ہلاک
(30.07.2016) ہندوستان کی این ایس جی رکنیت کیلئےامریکاپھر سرگرم ہو گیا
(30.07.2016) امریکی مسلمان فوجی کے والد کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید
(29.07.2016) انڈونیشیا میں 4 افراد کو سزائے موت ، درجنوں افراد کا احتجاج
(29.07.2016) ننگرہار: داعش کے ساتھ جھڑپ میں پانچ امریکی فوجی زخمی
(28.07.2016) پاکستان کو نظرانداز کرنا خطرناک ہوگا، امریکی سینیٹر
(28.07.2016) فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ نے مختلف مذاہب کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے مذہبی رواداری کا بھرپور پیغام دیا ہے۔ 
(28.07.2016) کویت، شیعہ رکن پارلیمان کو چودہ برس کی سزائے قید
(27.07.2016) اروم شرمیلا کا اپنی 16 سالہ بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
(27.07.2016) صدارتی الیکشن میں ہلیری سے بہترکوئی امیدوار نہیں، مشیل اوباما
(26.07.2016) جاپان میں معذوروں کے ایک مرکز میں کم از کم اُنیس افراد ہلاک
(26.07.2016) امریکہ میں پولیس کا سیاہ فام خاتون پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو منظرعام پر
(25.07.2016) جرمنی میں ایک بم پھٹنے سے کم ازکم 12 افراد زخمی ہو گئے جب کہ یہ بم لے جانے والا شامی پناہ گزین مارا گیا۔
(25.07.2016) سعودی وفد کا دورہ اسرائیل، حکومتی نمائندوں سے ملاقاتیں
(25.07.2016) جنوب مغربی جرمنی میں ایک ’شامی مہاجر‘ نے چاقو سے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا
(24.07.2016) مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ، احتجاج مزید شدت اختیار کرگیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں