16.10.2026, 07:06pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے لیے 30 ہزار مکانات کی ضرورت
03.08.2016, 08:02am , بدھ (GMT+1)

مرکزاطلاعات فلسطین 
فلسطینی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2020ء تک مشرقی بیت المقدس میں رہائش پذیر فلسطینیوں کو 30 ہزار نئے مکانا ت کی ضرورت پڑے گی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی ہاؤسنگ کونسل کے آرٹسٹک ڈائریکٹر  زھیر علی نے رام اللہ میں البیرہ کے مقام پر منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مشرقی بیت المقدس کے 13 فی صد رقبے پر فلسطینی انتظامیہ کو مکانات کی تعمیر میں سنگین نوعیت کی مشکلات کا سامنا ہے۔ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی انتظامیہ اور شہریوں پر مکانات کی تعمیر کی راہ میں بدترین نوعیت کی رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں جس کے نتیجے میں وہاں کی فلسطینی آبادی کو مکانات کےحوالے سے پریشان کن حالات کا سامنا ہے۔

زھیر علی کا کہنا تھا کہ اگلے چار برس کے دوران مشرقی بیت المقدس میں ہاؤسنگ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر مکانات کی تعمیر کی ضرورت محسوس ہوگی۔ سنہ2015ء اور 2020ء کے درمیانی عرصے میں بیت المقدس میں 30 ہزار نئے مکانات کی ضرورت کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس پر قریبا 3 ارب ڈالر کے اخراجات آسکتےہیں۔

فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست کی جانب سے مکانات مسماری کی انتقامی پالیسی کے جواب میں ہم نے مشرقی بیت المقدس میں 2235 خاندانوں کے لیے مکانات کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ اس منصوبے سے 13 ہزار افراد مستفید ہوں گے اور اس پر 83.5 ملین ڈالر کی رقم صرف ہوگی۔

اس موقع پر ہاؤسنگ کونسل کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر ھشام العمری نے کہاکہ بیت المقدس میں 8 ہزار نئے مکانات کی تعمیر کے لیے 205 ملین ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

:دیگر مضامین
(02.08.2016)  پانچ اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
(31.07.2016) اسرائیلی اسٹیٹ کنٹرولر کا غزہ جنگ میں فوجی ہلاکتوں کی تحقیقات کا اعلان
(30.07.2016) بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کے کاغذات نامزد جمع کرانے کی تاریخ تبدیل
(29.07.2016) فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کا کریک ڈاؤن، حماس رہ نما سمیت 4 شہری گرفتار
(28.07.2016) اسرائیل کا غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مشروط اجازت دینے پر غور
(27.07.2016) فوجی بغاوت کی سازش، نابلس کے شہریوں کا ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی 
(27.07.2016) موغادیشو کے ائیرپورٹ کے قریب ہوئے 2 بم دھماکوں میں 8افراد ہلاک
(26.07.2016) عراق کے دارالحکومت بغداد  میں خود کش دھماکہ، 16 افراد ہلاک
(26.07.2016) افریقہ کے ساحلی علاقے مڈغاسکر میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے
(25.07.2016) شہادت کی آروز کرنے پر فلسطینی دوشیزہ کا اسرائیلی عدالت میں ٹرائل جاری
(24.07.2016) ترکی میں فوجی بغاوت کی سازش کے خلاف مسجد اقصیٰ کے باہر احتجاجی مظاہرہ
(23.07.2016) اسرائیل کا الخلیل شہر کے گرد کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا اعلان
(22.07.2016) القسام رہنما کا انٹرویو، لاپتا اسرائیلی فوجیوں کے حوالے نئے سوالات 
(21.07.2016) صہیونی فوج نے بارہ سالہ فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
(20.07.2016) القدس میں ترکی کے قونصل خانے کے باہر طیب ایردوآن کی حمایت میں مظاہرہ
(19.07.2016) اسرائیلی فوجی نے بم پھوڑ ڈالا، دو اہلکار ہلاک، تین زخمی
(18.07.2016) اسیر بلال کاید سے یکجہتی، 10 فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان
(17.07.2016) پابندیوں کے باوجود جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا جم غفیر
(16.07.2016) لائبرمین کی فوج کو غزہ میں حماس کاتختہ الٹنے کے پلان کی تیاری کی ہدایت
(15.07.2016) الخلیل میں یہودی آباد کاروں کے لیے 42 گھر بنانےکی منظوری 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں