16.10.2026, 12:42am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

اولڈ ٹریفورڈ میں اچھا کھیل سکتے تھے، مصباح الحق
03.08.2016, 07:57am , بدھ (GMT+1)

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اولڈ ٹریفورڈ میں جیسا کھیلے اس سے اچھا کھیل سکتے تھے، غلطی کا احساس ہر کھلاڑی کو ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شکست ہو بھی جائے تو ٹیم کے ہر کھلاڑی کو سو فیصد کارکردگی دکھانا چاہیے، دوسرے ٹیسٹ سے بہت کچھ سیکھا ہے، ہمیں انگلینڈ کو بھی کریڈٹ دینا ہوگا وہ بہت اچھی کرکٹ کھیلے ۔


:دیگر مضامین
(03.08.2016) پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج برمنگھم میں شروع ہوگا
(02.08.2016) ٹیم شکست بھول کر برمنگھم میں مثبت کھیل پیش کریگی،مکی آرتھر
(01.08.2016) پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیسرے ٹیسٹ کیلئے بھرپور ٹریننگ
(30.07.2016) ممنوعہ ادوایات کا استعمال ،مزید روسی کھلاڑی اولمپکس سے باہر
(29.07.2016) جرمنی کے کپتان شوینس ٹیگرعالمی فٹ بال سے کنارہ کش
(29.07.2016)  پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کی تیاری شروع کر دی 
(27.07.2016) انگلینڈ نے ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے 13رکنی ٹیم کا بھی اعلان کردیا ہے۔ 
(27.07.2016) کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا 117رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا66 پر 2
(26.07.2016) پاکستان کے یاسر شاہ پہلی سے پانچویں پوزیشن پر آگئے
(26.07.2016) انگلینڈ نے 330 رنز سے دوسرا ٹیسٹ جیت لیا،جوئے روٹ مین آف دی میچ قرار
(25.07.2016) محمد حفیظ کی خواہش پر بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ پرفیصلہ مؤخر
(24.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ تیسرے دن کا اختتام، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف 489 رنز کی مجموعی برتری
(24.07.2016) ریواولمپکس میں شریک بھارتی ریسلرکا ڈوپ ٹیسٹ مثبت
(24.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار۔ غیر ذمیدارانہ بیٹنگ
(22.07.2016) دوسرا ٹیسٹ۔ پہلے دن کے خاتمے پر انگلینڈ چار وکٹ پر تین سو چودہ سکور
(22.07.2016) دوسرا ٹیسٹ۔ پہلا دن۔ چائے کے وقفے پر دو وکٹ پر دو سو دس سکور
(22.07.2016)  انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
(22.07.2016) کوہلی کی سنچری، ہندوستان کے چار وکٹ پر 302 رنز
(21.07.2016) دوسرا ٹیسٹ، آج پاکستان کا لارڈز کی ٹیم برقرار رکھنے کا فیصلہ
(21.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ کیلئے انگلش اسپنرز ثقلین سے مشورے لیں گے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں