15.10.2026, 04:45am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
04.08.2016, 12:03am , جعمرات (GMT+1)

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی حالت زار پر وزیراعظم میاں نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے وزیر سمندر پار پاکستانی اور سعودی عرب میں موجود سفیر کوان افراد کی مدد کرنے کی ہدایت کردی۔

سعودی عرب میں کمانے کی غرض سے موجود سیکڑوں پاکستانیوں کو کئی ماہ سے ان کی ملازمت دینے والی کمپنیوں کی جانب سے تنخواہیں نہ دینے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے ، اس حوالے سے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں چلنے والی خبر پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔

وزیراعظم نے وزیربرائے اوورسیزپاکستانیزکوسعودی عرب جانے کی ہدایت کردی کہ آپ سعودی عرب جاکرمعاملات کا جائزہ لیں۔

وزیراعظم نے وزارت خارجہ کوروزانہ کی بنیادپررپورٹ پیش کرنےکاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پھنسے بھائیوں کی مددکےلیےہر ممکن اقدامات کریں۔

اس سے قبل سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانی محنت کشوں کو کھانا پہنچایا ہے، مینجمنٹ سے بات کی ہے کہ آج یا کل صبح سے باقاعدگی سے کھانا فراہم کرنا شروع کردیا جائےگا۔

پاکستانی سفیر منظورالحق نے یہ بھی کہا کہ کوشش ہے کہ پاکستانی محنت کشوں کے واجبات جلد دلائیں، سعودی حکومت نے بڑی کمپنیوں سے کہا ہے کہ مزدوروں کے واجبات ادا کریں

:دیگر مضامین
(03.08.2016) کراچی:عبداللہ ہارون روڈ پر 2 منزلہ عمارت گرگئی ، متعدد افراد زخمی
(03.08.2016) وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی
(02.08.2016) چوہدری نثار سیاسی ماحول خراب کرنے پر کارفرماں ہیں، مولا بخش
(02.08.2016) کراچی :صدر میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 10افراد زیر حراست
(01.08.2016)  ووٹر فہرستوں کو از سر نو ترتیب دینے کے لئے شیڈول میں رد و بدل
(01.08.2016) رینجرز اختیارات کو میڈیا نے ایشو بنایا ہے، وزیراعلی سندھ
(31.07.2016) کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، چھ ملزمان گرفتار
(31.07.2016) سندھ میں رینجرز اختیارات معاملہ ہر بار متنازع بنا دیا جاتا ہے، نثار
(30.07.2016) لاہور : ہوٹل میں ہلاک ہونے والی لڑکی رابعہ کا پوسٹ مارٹم مکمل
(30.07.2016) قندیل بلوچ سے صرف ایک ملاقات ہوئی، مفتی عبدالقوی
(29.07.2016) الیکشن کمیشن وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرے گا
(29.07.2016) پشاور میں دھماکا، ٹریفک اہلکار سمیت تین افراد زخمی
(29.07.2016) عزیزآباد، ملیر میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، 2 افراد گرفتار
(28.07.2016) پاک بھارت سرحدی محافظوں کے مذاکرات کا دوسرا اور آخری دورختم
(28.07.2016)  وسیم اختر کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کی درخواست منظور
(28.07.2016) پاک بھارت سرحدی مذاکرات کا آج آخری دور ہوگا
(27.07.2016) کراچی میں فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجیوں کی میتیں انکے گھروں پر پہنچ گئیں
(27.07.2016) کراچی میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ، دو فوجی اہلکار ہلاک
(26.07.2016)  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ منظور کرلیا
(26.07.2016) بھارتی سفارتی عملہ اسلام آباد کے اسکول سے اپنے بچوں کو اٹھالے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں