15.10.2026, 07:07am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پاکستانی فلمی دنیا کا نقصان۔ شمیم آرا کا لندن میں انتقال
05.08.2016, 08:17am , جمہ (GMT+1)

صفدر ھمدانی لندن
ماضی کی معروف اداکارہ شمیم آرا آج پانچ جولائی جمعے کے روز لندن میں انتقال کرگئیں۔ شمیم آرا کے اہل خانہ کے مطابق مرحومہ
 گذشتہ کئی برسوں سے کوما میں تھی اور لندن کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

شمیم آرا 1938ء میں علی گڑھ میں پیدا ہوئیں، ان کا اصلی نام پتلی بائی تھا۔ شمیم آرا نے فلموں میں اداکار ی کے ساتھ ساتھ ہدایت کاری بھی کی۔

شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شمیم آرا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

۔نائلہ پاکستان کی پہلی رنگین فلم تھی جو اکتوبر ۱۹۶۵ میں ریلیز ہوئی  اور شمیم آرا کی مقبول ترین فلم تھی ۔۔

شمیم آراء نے فلمی دنیا پر دو دہائیوں تک اپنی خوبصورت اداکاری سے راج کیا ۔۔۔۱۹۶۸ میں ایک فلم صائقہ بطور پروڈیوسر کہ پاکستانی فلمی صنعت کہ نام کی ۔۔۔ بطور ہدایت کاربھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔۔۔تقریباً سن ۲۰۰۰ تک فلمی دنیا سے وابستہ رہیں۔۔۔

شمیم آراء گزشتہ آٹھ سالوں سے بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی تھیں ۔۔۔اور آخر کار اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں

:دیگر مضامین
(05.08.2016) دہشتگردی، کرپشن، جرائم کیخلاف پرعزم ہیں:نواز شریف
(04.08.2016) دہشت گردی اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا 
(04.08.2016) سندھ کے غیر تصدیق شدہ اسلحہ لائسنس منسوخ ہوں گے،مراد علی شاہ
(03.08.2016) سارک وزراء داخلہ کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے
(03.08.2016) رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کی سمری وفاق نے مسترد کر دی
(02.08.2016) پاکستان میں سات ماہ میں کانگو وائرس کے 35 کیس ،6جاں بحق
(02.08.2016) عمران خان کا 7 اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان
(01.08.2016) سینیٹرسعید غنی , رینجرز کے اختیارات کا معاملہ آج یا کل حل کرلیا جائے گا
(01.08.2016) طورخم سرحد پرسیکورٹی گیٹ آج سے فعال ہو رہا ہے
(01.08.2016) کابل میں غیر ملکی فوجیوں کے گیسٹ ہاؤس میں بم دھماکہ ہوا ہے
(31.07.2016) مراد علی شاہ کے پروٹوکول کم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے
(31.07.2016) کراچی: مراد علی شاہ کا  وزیراعلیٰ ہاؤس سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
(30.07.2016) آزاد کشمیر اسمبلی: مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آخری مرحلہ بھی مکمل
(30.07.2016) لاڑکانہ میں رینجرز چوکی پر بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک
(30.07.2016) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
(29.07.2016) سا میہ شاہد کی پراسرار موت کی تحقیقات میں نئی پیش رفت
(29.07.2016) کراچی میں مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
(29.07.2016) انڈونیشیا :ذوالفقار کی سزائےموت پر عمل درآمد روک دیا گیا
(28.07.2016) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ۔ دو اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
(28.07.2016) سانحہ 12 مئی : وسیم اختر کا اعترافی بیان متنازعہ ہوگیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں