16.10.2026, 02:33pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

پاکستان عوامی تحریک آج لاہور میں دھرنا دے رہی ہے
06.08.2016, 10:23am , ہفتہ (GMT+1)

پاکستان عوامی تحریک ،تحریک قصاص کے سلسلے میں آج لاہور میں مال روڈ پر احتجاجی دھرنا دے رہی ہے ، پولیس کی بھاری نفری پہنچنے کے ساتھ ملحقہ راستوں پر خاردار تار بھی پہنچا دئیے گئے ۔

پولیس نے پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں کسی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے اور مال روڈ اورملحقہ سڑکوں کو بلاک کرنے کے لئے کنٹینرز اور خاردار تار پہنچا دئیےگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق احتجاجی مظاہرین کو وزیراعلیٰ اورگورنر ہاؤس کی جانب نہیں آنے دیا جائے گا ،اس کے لیے کنٹینرز اور خاردار تارلگائے اور بیریئرز کھڑے کئے جائیں گے ۔

تحریک قصاص کےسلسلے میں آج ڈھائی بجے مسجدشہدا سے ریلی نکالی جائے گی جو پنجاب اسمبلی پہنچ کر اختتام پذیر ہو گی جس سے طاہر القادری اوردیگررہنما خطاب کریں گے۔

:دیگر مضامین
(06.08.2016) کراچی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے 7افراد جاں بحق
(05.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو تا حال جاری،شہادتیں 65سے زائد
(05.08.2016) پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں کریش لینڈنگ ہوئی ہے
(04.08.2016) پاکستانی سفیر کا دمام میں پاکستانیوں کے کیمپ کا دور
(04.08.2016) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
(03.08.2016) کراچی:عبداللہ ہارون روڈ پر 2 منزلہ عمارت گرگئی ، متعدد افراد زخمی
(03.08.2016) وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی
(02.08.2016) چوہدری نثار سیاسی ماحول خراب کرنے پر کارفرماں ہیں، مولا بخش
(02.08.2016) کراچی :صدر میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 10افراد زیر حراست
(01.08.2016)  ووٹر فہرستوں کو از سر نو ترتیب دینے کے لئے شیڈول میں رد و بدل
(01.08.2016) رینجرز اختیارات کو میڈیا نے ایشو بنایا ہے، وزیراعلی سندھ
(31.07.2016) کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، چھ ملزمان گرفتار
(31.07.2016) سندھ میں رینجرز اختیارات معاملہ ہر بار متنازع بنا دیا جاتا ہے، نثار
(30.07.2016) لاہور : ہوٹل میں ہلاک ہونے والی لڑکی رابعہ کا پوسٹ مارٹم مکمل
(30.07.2016) قندیل بلوچ سے صرف ایک ملاقات ہوئی، مفتی عبدالقوی
(29.07.2016) الیکشن کمیشن وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرے گا
(29.07.2016) پشاور میں دھماکا، ٹریفک اہلکار سمیت تین افراد زخمی
(29.07.2016) عزیزآباد، ملیر میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، 2 افراد گرفتار
(28.07.2016) پاک بھارت سرحدی محافظوں کے مذاکرات کا دوسرا اور آخری دورختم
(28.07.2016)  وسیم اختر کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کی درخواست منظور



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں