انگلینڈ پاکستان برمنگھم ٹیسٹ۔ ٓآخری دن، پاکستان کو جیت کے لیئے343کا ھدف دیا گیا ہے لیکن
پاکستان نے شروع میں ہی پہلی وکٹ ضائع کر دی۔ محمد حفیظ ایک بار پھر ناکام
انگلینڈ نے تین سو بیالیس پر کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا
پاکستان کو اب میچ بچانے کے لیئے سارا دن کھیلنا پڑے گا