14.10.2026, 02:36pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں تیسرا ٹیسٹ پاکستان ہار گیا
07.08.2016, 05:20pm , اتوار (GMT+1)

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں تیسرا ٹیسٹ پاکستان ہار گیا
پاکستان کے بلے باز ناکام، دباؤ میں کھیلنے کے قابل نہیں ہیں۔ صرف سمیع نے انگلینڈ کے گیند بازوں کا مقابلہ کیا اور ستر سکور بنائے

مین آف دی میچ۔ معین علی ۔ انگلینڈ

انگلینڈ نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-1کی برتری حاصل کرلی ہے ۔میچ کے پانچوں اور آخری روز پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 343کے ہدف کے تعاقب میںناکام رہی اور پور ی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 201 پر ڈھیر ہوگئی۔

مجموعی طور پر گرین شرٹس نے 70.5اوورز کا سامنا کیا ۔پاکستان کے آخری آئوٹ ہونے والے کھلاڑی سہیل خان 36رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔اس سے قبل صبح کے سیشن میں انگلش ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 445رنز چھ کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو 343کا ہدف دیا تھا ۔ 

پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ 2،سمیع اسلم 70،اظہر علی 38ک،یونس خان 4، کپتان مصباح الحق 10، اسد شفیق اور سرفراز احمد کوئی رن بنائے بغیر ، یاسر شاہ 7، محمد عامر 16پرپر آئوٹ ہوئے۔ راحت علی 15رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔انگلینڈ کی جانب سے ووکس ، اسٹیون فن ، جیمز اینڈریسن ، اسٹورٹ براڈ اور معین علی نے دو دو وکٹ اپنے نام کی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اورآخری ٹیسٹ اوول میں 11اگست سے کھیلا جائے گا

مکمل سکور کارڈ


England 297 & 445/6d
Pakistan 400 & 201 (70.5 ov)
England won by 141 runs
Pakistan in England Test Series - 3rd Investec Test
3,4,5,6,7 August 2016 (5-day match)
 England 1st inningsRMB4s6sSR
View dismissalAN Cook*lbw b Rahat Ali4588528086.53
View dismissalAD Halesc †Sarfraz Ahmed b Sohail Khan1742313054.83
View dismissalJE Rootc Mohammad Hafeez b Sohail Khan31160050.00
View dismissalJM Vincec Younis Khan b Sohail Khan39115656060.00
View dismissalGS Ballancec †Sarfraz Ahmed b Yasir Shah7020015011046.66
View dismissalJM Bairstow†c †Sarfraz Ahmed b Sohail Khan1219161075.00
View dismissalMM Alic †Sarfraz Ahmed b Mohammad Amir631711187053.38
View dismissalCR Woakesc †Sarfraz Ahmed b Rahat Ali924242037.50
View dismissalSCJ Broadc Azhar Ali b Mohammad Amir1337242054.16
ST Finnnot out1531253060.00
View dismissalJM Andersonlbw b Sohail Khan52191055.55
Extras(lb 1, w 1, nb 4)6
 Total(all out; 86 overs)297(3.45 runs per over)
 BowlingOMRWEcon0s4s6s 
View wicketsMohammad Amir1635323.317080
View wicketsSohail Khan2339654.17102130(4nb)
View wicketsRahat Ali2048324.1590160(1w)
View wicketYasir Shah2736412.3712070
 Pakistan 1st inningsRMB4s6sSR
View dismissalMohammad Hafeezc Ballance b Anderson044000.00
View dismissalSami Aslamrun out (Vince)822701769146.59
View dismissalAzhar Alic Cook b Woakes13938129315147.44
View dismissalYounis Khanc †Bairstow b Woakes31149904034.44
View dismissalMisbah-ul-Haq*b Anderson561451076052.33
View dismissalAsad Shafiqb Broad04018000.00
Sarfraz Ahmed†not out46160915050.54
View dismissalYasir Shahrun out (Woakes/†Bairstow)716101070.00
View dismissalMohammad Amirlbw b Woakes1880012.50
View dismissalSohail Khanlbw b Broad72481087.50
View dismissalRahat Alic Root b Broad441120033.33
Extras(b 5, lb 21, nb 1)27
 Total(all out; 136 overs)400(2.94 runs per over)
 BowlingOMRWEcon0s4s6s 
View wicketsJM Anderson29.175421.8514150
View wicketsSCJ Broad3048332.76139100(1nb)
 ST Finn27.577602.7312970
View wicketsCR Woakes3077932.6314190
 MM Ali1727904.6467102
 JM Vince10202.00400
 JE Root10101.00500
 England 2nd inningsRMB4s6sSR
View dismissalAN Cook*c Yasir Shah b Sohail Khan661671037064.07
View dismissalAD Halesc Younis Khan b Mohammad Amir5417613110041.22
View dismissalJE Rootc Mohammad Hafeez b Yasir Shah621651238050.40
View dismissalJM Vincec Younis Khan b Mohammad Amir422001237034.14
View dismissalGS Ballancec Asad Shafiq b Yasir Shah28103704040.00
View dismissalJM Bairstow†lbw b Sohail Khan831771278065.35
MM Alinot out861269610289.58
CR Woakesnot out31290033.33
Extras(b 4, lb 7, w 2, nb 8)21
 Total(6 wickets dec; 129 overs)445(3.44 runs per over)
 BowlingOMRWEcon0s4s6s 
View wicketsMohammad Amir3187522.4114490(1w)
View wicketsSohail Khan29311123.82123120(8nb, 1w)
 Rahat Ali2185402.5710390
View wicketsYasir Shah43417224.00174222
 Azhar Ali502204.401620
 Pakistan 2nd innings (target: 343 runs)RMB4s6sSR
View dismissalMohammad Hafeezc Woakes b Broad226160012.50
View dismissalSami Aslamb Finn7021216711041.91
View dismissalAzhar Alic Cook b Ali3897755050.66
View dismissalYounis Khanc †Bairstow b Anderson427170023.52
View dismissalMisbah-ul-Haq*c †Bairstow b Finn1039251040.00
View dismissalAsad Shafiqlbw b Woakes074000.00
View dismissalSarfraz Ahmed†c Root b Woakes085000.00
View dismissalYasir Shahc Hales b Anderson729191036.84
View dismissalMohammad Amirc Woakes b Broad1636262061.53
View dismissalSohail Khanc & b Ali3662377097.29
Rahat Alinot out1548353042.85
Extras(lb 2, nb 1)3
 Total(all out; 70.5 overs)201(2.83 runs per over)
 BowlingOMRWEcon0s4s6s 
View wicketsJM Anderson1333122.386340
View wicketsSCJ Broad1572421.607730(1nb)
View wicketsCR Woakes1125324.814990
View wicketsST Finn1353822.926270
View wicketsMM Ali17.544922.748270
 JE Root10404.00400

:دیگر مضامین
(07.08.2016) ریو اولمپکس:پاکستان کے دو ایتھلیٹس مقابلوں سےباہر
(07.08.2016) انگلینڈ پاکستان برمنگھم ٹیسٹ۔ ٓآخری دن، پاکستان کو جیت کے لیئے343کا ھدف
(07.08.2016) برمنگھم ٹیسٹ،انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 311رنز کی برتری
(06.08.2016) اولمپک کی تاریخ میں پاکستان کا سب سے چھوٹا دستہ
(05.08.2016) انگلینڈ نے دوسری اننگز میں بغیر وکٹ کھوئے 120رنز بنالیے
(05.08.2016) ریو اولمپکس آج سے شروع ہورہے ہیں۔ کھیلوں کی دنیا کی معراج
(05.08.2016) برمنگھم ٹیسٹ دوسرے دن کا کھیل :پاکستان نے تین وکٹوں پر257 رنز بنالیے
(03.08.2016) پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں پہلے دن کے خاتمے پر انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 86اوورز میں 297رنز بناکر آؤٹ
(03.08.2016) ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
(03.08.2016) اولڈ ٹریفورڈ میں اچھا کھیل سکتے تھے، مصباح الحق
(03.08.2016) پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج برمنگھم میں شروع ہوگا
(02.08.2016) ٹیم شکست بھول کر برمنگھم میں مثبت کھیل پیش کریگی،مکی آرتھر
(01.08.2016) پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیسرے ٹیسٹ کیلئے بھرپور ٹریننگ
(30.07.2016) ممنوعہ ادوایات کا استعمال ،مزید روسی کھلاڑی اولمپکس سے باہر
(29.07.2016) جرمنی کے کپتان شوینس ٹیگرعالمی فٹ بال سے کنارہ کش
(29.07.2016)  پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کی تیاری شروع کر دی 
(27.07.2016) انگلینڈ نے ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے 13رکنی ٹیم کا بھی اعلان کردیا ہے۔ 
(27.07.2016) کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا 117رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا66 پر 2
(26.07.2016) پاکستان کے یاسر شاہ پہلی سے پانچویں پوزیشن پر آگئے
(26.07.2016) انگلینڈ نے 330 رنز سے دوسرا ٹیسٹ جیت لیا،جوئے روٹ مین آف دی میچ قرار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں