15.10.2026, 01:33am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 32 واں روز،وادی میں کاروبار بند
09.08.2016, 08:20am , منگل (GMT+1)

مقبوضہ کشمیر میں 32 ویں روز بھی کشیدگی بدستور برقرار ہے ، ایک ماہ سے جاری بھارتی فوج کی جارحیت میں 70 سے زائد کشمیری شہید ،6 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں،اب تک 1300 کشمیریوں کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں آج بھی کئی علاقوں میں کرفیو نافذ ہے ،اننت ناگ ،شوپیاں ،کلگام اور پلواما میں پابندیاں لگی ہوئی ہیں، سری نگر ،بارہ مولا،سوپور، ہند واڑہ اور کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔کاروباری مراکز ،تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔

گزشتہ روز سمبل میں بھارتی فوج کی کار کی ٹکر سے ایک کشمیری ہلاک ہو گیاجس کے بعد مقامی افراد نے بھارت فوج کے خلاف مظاہرہ کیا۔ حریت رہنماؤں کی اپیل پر ہڑتال کی 12 اگست تک جاری ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں کشید ہ صورتحال پر مودی سرکار کے اتحادی اور اپوزیشن بھی مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کر نے پر زور دے رہے ہیں، کانگریس رہنما غلام نبی آزاد حکومت اور وزیر اعظم اس وقت خاموش تماشائی نظر آ رہے ہیں، اپوزیشن نے سوال اٹھایا کہ تمام ملک جاننا چاہتا ہے کہ حکومت اس معاملے پر کیا کر رہی ہے

:دیگر مضامین
(09.08.2016) مراد علی شاہ کی صوبے بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت
(08.08.2016) پاکستان میں ہندوستانی قیدی کا تحفظ یقینی بنایا جائے،سشما سوراج
(08.08.2016) بلاول کا پی ٹی آئی کی تحریک احتساب کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
(07.08.2016) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےاہل خانہ کو چیک ملنا شروع
(07.08.2016) کراچی:مزید تیزبارش کا امکان،ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی
(06.08.2016) پاکستان عوامی تحریک آج لاہور میں دھرنا دے رہی ہے
(06.08.2016) کراچی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے 7افراد جاں بحق
(05.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو تا حال جاری،شہادتیں 65سے زائد
(05.08.2016) پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں کریش لینڈنگ ہوئی ہے
(04.08.2016) پاکستانی سفیر کا دمام میں پاکستانیوں کے کیمپ کا دور
(04.08.2016) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
(03.08.2016) کراچی:عبداللہ ہارون روڈ پر 2 منزلہ عمارت گرگئی ، متعدد افراد زخمی
(03.08.2016) وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی
(02.08.2016) چوہدری نثار سیاسی ماحول خراب کرنے پر کارفرماں ہیں، مولا بخش
(02.08.2016) کراچی :صدر میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 10افراد زیر حراست
(01.08.2016)  ووٹر فہرستوں کو از سر نو ترتیب دینے کے لئے شیڈول میں رد و بدل
(01.08.2016) رینجرز اختیارات کو میڈیا نے ایشو بنایا ہے، وزیراعلی سندھ
(31.07.2016) کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، چھ ملزمان گرفتار
(31.07.2016) سندھ میں رینجرز اختیارات معاملہ ہر بار متنازع بنا دیا جاتا ہے، نثار
(30.07.2016) لاہور : ہوٹل میں ہلاک ہونے والی لڑکی رابعہ کا پوسٹ مارٹم مکمل



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں