15.10.2026, 07:07am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

وزیر اعلیٰ سندھ کا زمینوں پر قبضے کا نوٹس ۔بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب
09.08.2016, 08:25am , منگل (GMT+1)

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےزمینوں پر قبضے اور چائنا کٹنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے جامع رپورٹ بھی طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ نے صبح سٹی کورٹ کی سیکیورٹی کا جائزہ بھی لیا۔ انہوں نے ڈی جے سائنس کالج کے پرنسپل سے ملاقات کی اور اپنی درسگاہ کی یادیں بھی تازہ کیں۔ 

ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زمینوں پر قبضے اور چائنا کٹنگ کا نوٹس لیتے ہوئے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور دیگر سے تفصیلات طلب کرلیں۔سید مرادعلی شاہ کہا کہ غیرقانونی قبضوں اور چائنا کٹنگ پر جامع رپورٹ پیش کی جائے۔

وزیراعلیٰ نے چائنا کٹنگ فوری طور پر روکنے کے بھی احکامات جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان ومال سمیت سرکاری املاک کی حفاظت بھی حکومت کی ذمے داری ہے۔یہ پالیسی بنائی جائےجس علاقے میں تجاوزات اور قبضے ہوں وہاں کا ایس ایچ او ذمے دار ہوگا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے صبح سٹی کورٹ کراچی کی سیکیورٹی سے متعلق معاملات کا بھی جائزہ لیا ۔دورے کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے ان کو بریفنگ دی۔

مشتاق مہر نے بتایا کہ سٹی کورٹ کے داخلی اور خارجی راستوں کی مانیٹرنگ اورسیکیورٹی سخت کردی گئی ہےاور سیکیورٹی کیمروں اور اسکیننگ مشینوں سے اسے مزید موثر بنایا گیا ہے۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے سٹی کورٹ کے اطراف کچرا صاف نہ ہونے پر کے ایم سی جنوبی کو اس سلسلے میں فوری صفائی کی ہدایت بھی کی۔

واپسی میں مراد علی شاہ اپنی درسگاہ ڈی جے سائنس کالج بھی گئے اور پرنسپل سے ملاقات بھی کی ۔انہوں نے اپنی درسگاہ سے متعلق یادوں اور معلومات کا تبادلہ بھی کیا۔


:دیگر مضامین
(09.08.2016) ٹی او آر کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
(08.08.2016) وقاص شاہ قتل کیس: ایم کیو ایم کے کارکن کو سزائے موت
(08.08.2016) پاکستان ہندوستان سے سفارتی تعلقات منقطع کرے،حزب المجاہدین
(08.08.2016) ملک کے ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوگئے، عمران خان
(07.08.2016) 'شریف خاندان کو ہندوستان کے علاوہ کہیں پناہ نہیں ملے گی'
(07.08.2016) آرمی چیف کا کوئی رشتہ دار افغانستان میں یرغمال نہیں،آئی ایس پی آر
(06.08.2016) کراچی :تیز بارش،بجلی و پانی کا بحران، وزیراعلیٰ کے متاثرہ علاقوں کےد ورے
(06.08.2016) ’ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز‘ سے کشمیر میں طبی امداد کی درخواست
(05.08.2016) پاکستانی فلمی دنیا کا نقصان۔ شمیم آرا کا لندن میں انتقال
(05.08.2016) دہشتگردی، کرپشن، جرائم کیخلاف پرعزم ہیں:نواز شریف
(04.08.2016) دہشت گردی اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا 
(04.08.2016) سندھ کے غیر تصدیق شدہ اسلحہ لائسنس منسوخ ہوں گے،مراد علی شاہ
(03.08.2016) سارک وزراء داخلہ کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے
(03.08.2016) رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کی سمری وفاق نے مسترد کر دی
(02.08.2016) پاکستان میں سات ماہ میں کانگو وائرس کے 35 کیس ،6جاں بحق
(02.08.2016) عمران خان کا 7 اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان
(01.08.2016) سینیٹرسعید غنی , رینجرز کے اختیارات کا معاملہ آج یا کل حل کرلیا جائے گا
(01.08.2016) طورخم سرحد پرسیکورٹی گیٹ آج سے فعال ہو رہا ہے
(01.08.2016) کابل میں غیر ملکی فوجیوں کے گیسٹ ہاؤس میں بم دھماکہ ہوا ہے
(31.07.2016) مراد علی شاہ کے پروٹوکول کم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں