17.10.2026, 07:53am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھانے والی الجیرین صحافیہ حادثے میں جاں بحق
10.08.2016, 08:13am , بدھ (GMT+1)

مرکز اطلاعات فلسطین 
افریقا کے عرب ملک الجزائر سے تعلق رکھنے والی فلسطینیوں کے حقوق کی پرچارک نوجوان صحافیہ آمال مرابطی ایک المناک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئی ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 33 سالہ آمال مرابطی گذشتہ جمعرات کو ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گئی تھیں۔ انہیں رانٹز فانون اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

مرحومہ الجزائر کے عربی روزنامہ ‘‘ الشعب’’ کی نامہ نگار تھیں اور وہ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے میں شہرت رکھتی تھیں۔

اپنی رپورٹنگ کے دوران انہوں نے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم، فلسطین میں یہودی آباد کاری، بیت المقدس، مسجد اقصیٰ اور اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی اسیران کے حقوق میں پوری قوت اور بہادری سے آواز بلند کی  اور فلسطینیوں کے حقوق کا مقدمہ لڑا۔ اخبارات کی دنیا سے وابستگی کے دس سالہ عرصے میں آمال مرابطی کی شہرت فلسطین سے محبت کرنے والوں کے طورپر تھی۔ اس کی ناگہانی موت پر فلسطینی قوم کو بھی دکھ پہنچا ہے۔

فلسطین پریس کلب کی جانب سے آمال مرابطی کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے اہل خانہ سے مکمل ہمدردی اور غمگساری کا اظہار کیا گیا ہے۔ پریس کلب کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم آمال مرابطی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

:دیگر مضامین
(09.08.2016) اسرائیلی زندانوں میں 80 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری
(08.08.2016) فلسطینی احتجاجی ریلیوں پر صہیونی فوج کا تشدد
(07.08.2016) اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد سے فلسطینی شہری شدید زخمی
(06.08.2016) زیرحراست فلسطینی بچوں کو ناقابل بیان اسرائیلی مظالم کا سامنا ہے
(05.08.2016) فدائی حملوں کی کوشش کا الزام،چھ شہری رام اللہ اتھارٹی کی جیلوں میں قید
(04.08.2016) صہیونی ریاست 'بائیکاٹ' کی عالمی تحریک کے سامنے بے بس!
(03.08.2016) مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے لیے 30 ہزار مکانات کی ضرورت
(02.08.2016)  پانچ اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
(31.07.2016) اسرائیلی اسٹیٹ کنٹرولر کا غزہ جنگ میں فوجی ہلاکتوں کی تحقیقات کا اعلان
(30.07.2016) بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کے کاغذات نامزد جمع کرانے کی تاریخ تبدیل
(29.07.2016) فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کا کریک ڈاؤن، حماس رہ نما سمیت 4 شہری گرفتار
(28.07.2016) اسرائیل کا غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مشروط اجازت دینے پر غور
(27.07.2016) فوجی بغاوت کی سازش، نابلس کے شہریوں کا ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی 
(27.07.2016) موغادیشو کے ائیرپورٹ کے قریب ہوئے 2 بم دھماکوں میں 8افراد ہلاک
(26.07.2016) افریقہ کے ساحلی علاقے مڈغاسکر میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے
(26.07.2016) عراق کے دارالحکومت بغداد  میں خود کش دھماکہ، 16 افراد ہلاک
(25.07.2016) شہادت کی آروز کرنے پر فلسطینی دوشیزہ کا اسرائیلی عدالت میں ٹرائل جاری
(24.07.2016) ترکی میں فوجی بغاوت کی سازش کے خلاف مسجد اقصیٰ کے باہر احتجاجی مظاہرہ
(23.07.2016) اسرائیل کا الخلیل شہر کے گرد کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا اعلان
(22.07.2016) القسام رہنما کا انٹرویو، لاپتا اسرائیلی فوجیوں کے حوالے نئے سوالات 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں