15.10.2026, 06:32pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پاک انگلینڈ سیریز کا آخری ٹیسٹ آج سے اوول میں شروع ہوگا
11.08.2016, 12:50am , جعمرات (GMT+1)

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز جیتنے کا موقع تو گنواں چکی اب سیریز بچانے کا وقت ہے ، چوتھا اور آخری ٹیسٹ آج سے اوول میں شروع ہوگا۔

آخری ٹیسٹ کیلئے آئوٹ آف فارم محمد حفیظ کا آئوٹ ہونا تو یقینی نظر آتا ہےان کی جگہ شان مسعود کو موقع دیا جائے یا پھر اظہر علی سے اوپننگ کروائی جائے یہ فیصلہ ہونا ہے، پھر آل رائونڈر افتخار احمد کو بھی میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔

اوول یہ وہی مقام ہے جہاں محمد عامر پر اسپاٹ فکسنگ کے باعث پانچ سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند ہوگئے تھے اب عامر کے پاس بھی موقع ہے کہ اچھی پرفارمنس سے اسپاٹ فکسنگ کا بد نما داغ دھو دیں۔

ہوم ٹیم کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے ، شاہینوں کو اوول میں صرف سیریز بچانے کا ہی چیلنج درپیش نہیں بلکہ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن کوکو بچانی ہے۔

:دیگر مضامین
(10.08.2016) انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
(09.08.2016) ٓئی سی سی کی ٹیسٹ کرکٹ میں بیٹسمینوں کی رینکنگ جاری
(08.08.2016) ریو اولمپکس : ٹیبل پر آسٹریلیا تین گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست
(07.08.2016) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں تیسرا ٹیسٹ پاکستان ہار گیا
(07.08.2016) ریو اولمپکس:پاکستان کے دو ایتھلیٹس مقابلوں سےباہر
(07.08.2016) انگلینڈ پاکستان برمنگھم ٹیسٹ۔ ٓآخری دن، پاکستان کو جیت کے لیئے343کا ھدف
(07.08.2016) برمنگھم ٹیسٹ،انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 311رنز کی برتری
(06.08.2016) اولمپک کی تاریخ میں پاکستان کا سب سے چھوٹا دستہ
(05.08.2016) انگلینڈ نے دوسری اننگز میں بغیر وکٹ کھوئے 120رنز بنالیے
(05.08.2016) ریو اولمپکس آج سے شروع ہورہے ہیں۔ کھیلوں کی دنیا کی معراج
(05.08.2016) برمنگھم ٹیسٹ دوسرے دن کا کھیل :پاکستان نے تین وکٹوں پر257 رنز بنالیے
(03.08.2016) پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں پہلے دن کے خاتمے پر انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 86اوورز میں 297رنز بناکر آؤٹ
(03.08.2016) ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
(03.08.2016) اولڈ ٹریفورڈ میں اچھا کھیل سکتے تھے، مصباح الحق
(03.08.2016) پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج برمنگھم میں شروع ہوگا
(02.08.2016) ٹیم شکست بھول کر برمنگھم میں مثبت کھیل پیش کریگی،مکی آرتھر
(01.08.2016) پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیسرے ٹیسٹ کیلئے بھرپور ٹریننگ
(30.07.2016) ممنوعہ ادوایات کا استعمال ،مزید روسی کھلاڑی اولمپکس سے باہر
(29.07.2016) جرمنی کے کپتان شوینس ٹیگرعالمی فٹ بال سے کنارہ کش
(29.07.2016)  پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کی تیاری شروع کر دی 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں