16.10.2026, 12:01pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

کراچی : منگھوپیر خیرآباد میں رینجرز کا آپریشن ،4 دہشت گردہلاک
11.08.2016, 01:02am , جعمرات (GMT+1)

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کیا گیا ۔ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 11 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔

ترجمان رینجرز کے مطابق منگھوپیر کے علاقے خیرآباد میں خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیاگیا ،جس کے دوران دہشت گردوں نے رینجرز پر فائرنگ کردی۔ رینجرز کی جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد مارے گئے ، ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ دہشت گرد یوم آزادی پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ان کے قبضےسے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

رینجرز نے بھیم پورا میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،رینجرزذ رائع کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق پاک کالونی میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینا ہوا سامان برآمد کرلیا گیا ۔ بلدیہ کے علاقے گلشن غازی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ ایس پی بلدیہ آصف رزاق کے مطابق کارروائی کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جنھیں تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا ہے۔


:دیگر مضامین
(10.08.2016) کراچی کی گندگی کچھ دنوں میں صاف نہیں ہوسکتی،مراد علی شاہ
(10.08.2016) نظام عدل سنگین حملے کی زد میں ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
(09.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 32 واں روز،وادی میں کاروبار بند
(09.08.2016) مراد علی شاہ کی صوبے بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت
(08.08.2016) پاکستان میں ہندوستانی قیدی کا تحفظ یقینی بنایا جائے،سشما سوراج
(08.08.2016) بلاول کا پی ٹی آئی کی تحریک احتساب کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
(07.08.2016) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےاہل خانہ کو چیک ملنا شروع
(07.08.2016) کراچی:مزید تیزبارش کا امکان،ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی
(06.08.2016) پاکستان عوامی تحریک آج لاہور میں دھرنا دے رہی ہے
(06.08.2016) کراچی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے 7افراد جاں بحق
(05.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو تا حال جاری،شہادتیں 65سے زائد
(05.08.2016) پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں کریش لینڈنگ ہوئی ہے
(04.08.2016) پاکستانی سفیر کا دمام میں پاکستانیوں کے کیمپ کا دور
(04.08.2016) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
(03.08.2016) کراچی:عبداللہ ہارون روڈ پر 2 منزلہ عمارت گرگئی ، متعدد افراد زخمی
(03.08.2016) وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی
(02.08.2016) چوہدری نثار سیاسی ماحول خراب کرنے پر کارفرماں ہیں، مولا بخش
(02.08.2016) کراچی :صدر میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 10افراد زیر حراست
(01.08.2016)  ووٹر فہرستوں کو از سر نو ترتیب دینے کے لئے شیڈول میں رد و بدل
(01.08.2016) رینجرز اختیارات کو میڈیا نے ایشو بنایا ہے، وزیراعلی سندھ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں