15.10.2026, 06:22am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

بارش سے تباہی جاری ، چناب میں طغیانی ، 60 سے زائد دیہات زیر آب
11.08.2016, 08:25am , جعمرات (GMT+1)

جھنگ کے قریب دریائے چناب میں طغیانی سے متعدد علاقے زیر آب آ گئے ۔ دریائے چناب میں پانی کے اضافے سے قریبی آبادیوں میں پانی داخل ہو گیا اور سیکڑوں ایکڑ اراضی پر محیط فصلیں متاثر ہوئی ہیں 

 ضلع جھنگ کے 60 سے زائد دیہات زیر آب ہیں جن میں اٹھارہ ہزاری اور احمد پور سیال کے متعدد گاؤں شامل ہیں ۔ سیلاب کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور متاثرین سیلاب نقل مکانی پر مجبور ہیں ۔ دریائے چناب میں ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 45 ہزار 325 کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 32 ہزار 525 ہے ۔ دوسری طرف لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل آج پھر برس پڑے ۔ 

متعدد علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور رم جھم کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج موسلا دھار بارش کی نوید سنا ئی ہے ۔  محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک سے دو روز کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشیں ہو سکتی ہیں ۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کےبرساتی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔   

:دیگر مضامین
(11.08.2016) ٹرمپ دنیا کے لیے خطرناک ہیں، جرمن وزیر خارجہ
(10.08.2016) بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت
(10.08.2016) 'پاک ترک اسکولز کے انتظامی عہدوں میں تبدیلی'
(10.08.2016) واپس جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں اضافہ
(09.08.2016) وزیر اعلیٰ سندھ کا زمینوں پر قبضے کا نوٹس ۔بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب
(09.08.2016) ٹی او آر کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
(08.08.2016) وقاص شاہ قتل کیس: ایم کیو ایم کے کارکن کو سزائے موت
(08.08.2016) پاکستان ہندوستان سے سفارتی تعلقات منقطع کرے،حزب المجاہدین
(08.08.2016) ملک کے ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوگئے، عمران خان
(07.08.2016) 'شریف خاندان کو ہندوستان کے علاوہ کہیں پناہ نہیں ملے گی'
(07.08.2016) آرمی چیف کا کوئی رشتہ دار افغانستان میں یرغمال نہیں،آئی ایس پی آر
(06.08.2016) کراچی :تیز بارش،بجلی و پانی کا بحران، وزیراعلیٰ کے متاثرہ علاقوں کےد ورے
(06.08.2016) ’ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز‘ سے کشمیر میں طبی امداد کی درخواست
(05.08.2016) پاکستانی فلمی دنیا کا نقصان۔ شمیم آرا کا لندن میں انتقال
(05.08.2016) دہشتگردی، کرپشن، جرائم کیخلاف پرعزم ہیں:نواز شریف
(04.08.2016) دہشت گردی اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا 
(04.08.2016) سندھ کے غیر تصدیق شدہ اسلحہ لائسنس منسوخ ہوں گے،مراد علی شاہ
(03.08.2016) سارک وزراء داخلہ کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے
(03.08.2016) رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کی سمری وفاق نے مسترد کر دی
(02.08.2016) پاکستان میں سات ماہ میں کانگو وائرس کے 35 کیس ،6جاں بحق



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں