14.10.2026, 04:45pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

اوول ٹیسٹ۔ انگلینڈ پہلی اننگز میں 328پر آوٹ۔ سہیل خان کی پانچ وکٹ،معین علی کی سنچری
11.08.2016, 06:13pm , جعمرات (GMT+1)

اوول ٹیسٹ۔ انگلینڈ پہلی اننگز میں 328پر آوٹ ہو گیا۔ سہیل خان کی پانچ وکٹ،معین علی کی سنچری۔  لندن میں تاریخی اوول کرکٹ گراونڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز مکمل کر لی ہے اور پاکستان پہلی اننگز کھیل رہا ہے

میچ کے شروع میں پاکستان نے کم سکور پر پانچ وکٹ حاصل کر لیئے لیکن بعد میں معین علی نے شاندار سنچری بنا کر ٹیم کا سکور بہتر کردیا

پاکستان کی طرف سے سہیل خان نے پانچ جبکہ وہاب نے چار اورعامر ایک وکٹ لی۔ یاسر شاہ کوئی وکٹ نہ لے سکے 

:دیگر مضامین
(11.08.2016) اوول ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
(11.08.2016) مصر کی سارہ احمداولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون
(11.08.2016) پاک انگلینڈ سیریز کا آخری ٹیسٹ آج سے اوول میں شروع ہوگا
(10.08.2016) انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
(09.08.2016) ٓئی سی سی کی ٹیسٹ کرکٹ میں بیٹسمینوں کی رینکنگ جاری
(08.08.2016) ریو اولمپکس : ٹیبل پر آسٹریلیا تین گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست
(07.08.2016) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں تیسرا ٹیسٹ پاکستان ہار گیا
(07.08.2016) ریو اولمپکس:پاکستان کے دو ایتھلیٹس مقابلوں سےباہر
(07.08.2016) انگلینڈ پاکستان برمنگھم ٹیسٹ۔ ٓآخری دن، پاکستان کو جیت کے لیئے343کا ھدف
(07.08.2016) برمنگھم ٹیسٹ،انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 311رنز کی برتری
(06.08.2016) اولمپک کی تاریخ میں پاکستان کا سب سے چھوٹا دستہ
(05.08.2016) انگلینڈ نے دوسری اننگز میں بغیر وکٹ کھوئے 120رنز بنالیے
(05.08.2016) ریو اولمپکس آج سے شروع ہورہے ہیں۔ کھیلوں کی دنیا کی معراج
(05.08.2016) برمنگھم ٹیسٹ دوسرے دن کا کھیل :پاکستان نے تین وکٹوں پر257 رنز بنالیے
(03.08.2016) پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں پہلے دن کے خاتمے پر انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 86اوورز میں 297رنز بناکر آؤٹ
(03.08.2016) ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
(03.08.2016) اولڈ ٹریفورڈ میں اچھا کھیل سکتے تھے، مصباح الحق
(03.08.2016) پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج برمنگھم میں شروع ہوگا
(02.08.2016) ٹیم شکست بھول کر برمنگھم میں مثبت کھیل پیش کریگی،مکی آرتھر
(01.08.2016) پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیسرے ٹیسٹ کیلئے بھرپور ٹریننگ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں