15.10.2026, 06:23am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

جمرود کےعلاقے شاکس میں کارروائی، 4 مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار
12.08.2016, 08:05am , جمہ (GMT+1)

خیبرایجنسی میں جمرود کےعلاقے شاکس میں لیویز اور خاصہ دار فورس کی کارروائی میں 4 مبینہ خودکش حملہ آوروں کوگرفتار کر لیا گیا ہے، 5 خودکش جیکٹس بھی برآمد بھی کرلی گئی ہیں،پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے دہشت گرد یوم آزادی پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے۔

خیبر ایجنسی میں کارروائی کرکے چار خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ دہشت گردوں کے قبضے سے 25کلو گرام بارودی مواد سے بھرے 5جیکٹ برآمد ہوئے ہیں ۔کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ہے ۔

اس موقع پر اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ضیا اللہ مروت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد بڑے پیمانے پر تباہی مچانا چاہتے تھے ۔دہشت گردوں سے تفتیش جاری ہے ۔ہم اپنی سیکیورٹی سے غافل نہیں ہیں ۔

:دیگر مضامین
(12.08.2016) کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈپر رینجرز کا رہائشی کمپاونڈ میں چھاپہ
(11.08.2016) پاکستان کے سابق عظیم بلے باز حنیف محمد  انتقال کر گئے
(11.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد: مانیٹرنگ ٹاسک فورس بنانے کافیصلہ
(11.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا، اعتزاز احسن
(11.08.2016) بارش سے تباہی جاری ، چناب میں طغیانی ، 60 سے زائد دیہات زیر آب
(11.08.2016) ٹرمپ دنیا کے لیے خطرناک ہیں، جرمن وزیر خارجہ
(10.08.2016) بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت
(10.08.2016) 'پاک ترک اسکولز کے انتظامی عہدوں میں تبدیلی'
(10.08.2016) واپس جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں اضافہ
(09.08.2016) وزیر اعلیٰ سندھ کا زمینوں پر قبضے کا نوٹس ۔بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب
(09.08.2016) ٹی او آر کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
(08.08.2016) وقاص شاہ قتل کیس: ایم کیو ایم کے کارکن کو سزائے موت
(08.08.2016) پاکستان ہندوستان سے سفارتی تعلقات منقطع کرے،حزب المجاہدین
(08.08.2016) ملک کے ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوگئے، عمران خان
(07.08.2016) 'شریف خاندان کو ہندوستان کے علاوہ کہیں پناہ نہیں ملے گی'
(07.08.2016) آرمی چیف کا کوئی رشتہ دار افغانستان میں یرغمال نہیں،آئی ایس پی آر
(06.08.2016) کراچی :تیز بارش،بجلی و پانی کا بحران، وزیراعلیٰ کے متاثرہ علاقوں کےد ورے
(06.08.2016) ’ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز‘ سے کشمیر میں طبی امداد کی درخواست
(05.08.2016) پاکستانی فلمی دنیا کا نقصان۔ شمیم آرا کا لندن میں انتقال
(05.08.2016) دہشتگردی، کرپشن، جرائم کیخلاف پرعزم ہیں:نواز شریف



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں