16.10.2026, 12:13am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

کوئٹہ:ایف سی کیساتھ مقابلے میں3 دہشت گرد ہلاک
13.08.2016, 01:01am , ہفتہ (GMT+1)

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دہشت گردوں اور ایف سی اہلکاروں میں فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک جبکہ دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔

ترجمان ایف سی کے مطابق سریاب کے علاقے ہزار گنجی میں ایف سی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا تو ایک مکان میں چھپے دہشت گردوں نے ایف سی پر فائرنگ کی اور دستی بم پھنکا جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔

ایف سی کی جانب سے کی گئی جوابی فائرنگ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے دو رائفل ایک کلاشنکوف ،موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد ہوئے ۔

ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے اور ان کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی 

:دیگر مضامین
(12.08.2016) پشاور،اسپتالوں سے بچے اغواکرنےوالا گروہ پکڑا گیا
(12.08.2016) خواتین پر خنجر سے حملوں کے واقعات میں ملوث ملزم گرفتار
(12.08.2016) بلوچستان میں ابھی تین روزہ سوگ ختم ہوا اور دوبارہ جمعرات کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد زخمی 
(11.08.2016) تحریک انصاف 13اگست کو راولپنڈی میں ریلی نکالے گی
(11.08.2016) کراچی : منگھوپیر خیرآباد میں رینجرز کا آپریشن ،4 دہشت گردہلاک
(10.08.2016) کراچی کی گندگی کچھ دنوں میں صاف نہیں ہوسکتی،مراد علی شاہ
(10.08.2016) نظام عدل سنگین حملے کی زد میں ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
(09.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 32 واں روز،وادی میں کاروبار بند
(09.08.2016) مراد علی شاہ کی صوبے بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت
(08.08.2016) پاکستان میں ہندوستانی قیدی کا تحفظ یقینی بنایا جائے،سشما سوراج
(08.08.2016) بلاول کا پی ٹی آئی کی تحریک احتساب کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
(07.08.2016) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےاہل خانہ کو چیک ملنا شروع
(07.08.2016) کراچی:مزید تیزبارش کا امکان،ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی
(06.08.2016) پاکستان عوامی تحریک آج لاہور میں دھرنا دے رہی ہے
(06.08.2016) کراچی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے 7افراد جاں بحق
(05.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو تا حال جاری،شہادتیں 65سے زائد
(05.08.2016) پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں کریش لینڈنگ ہوئی ہے
(04.08.2016) پاکستانی سفیر کا دمام میں پاکستانیوں کے کیمپ کا دور
(04.08.2016) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا
(03.08.2016) کراچی:عبداللہ ہارون روڈ پر 2 منزلہ عمارت گرگئی ، متعدد افراد زخمی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں