16.10.2026, 10:40am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پاکستان نے اوول ٹیسٹ دس وکٹ سے جیت کر سیریز دو دو سے برابر کر لی
14.08.2016, 04:13pm , اتوار (GMT+1)


پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ اوول میں  دس وکٹ سے جیت کر سیریزدو دو سے برابر کر لی
انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیئے چالیس سکور کا ھدف دیا تھا جو کسی نقصان کے بغیر پورا ہو گیا

پاکستان کی جیت میں یونس خان کی ڈبل سنچری اور شفیق کی سنچری نے اہم کردار ادا کیا

سمیع نے بارہ اور اظہر نے تیس سکور کیاگزشتہ روز اوول ٹیسٹ کےتیسرے دن کھیل کے اختتام پر انگلینڈ شدید مشکلات سے دوچار تھی اس نے دوسری 
اننگز میں 4 وکٹ پر88رنز بنائے تھے،کپتان الیسٹر کک7، جو روٹ39، ایلکس ہیلز12اور جیمز ونس بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ چکے تھے ۔

میچ کے خاتمے پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملائے

سیریز کے خاتمے پر ایوارڈ تقسیم کیئے گئے

یونس خان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا

پاکستان کے کپتان مصباح کو پاکستان کی طرف سے مین آف دی سیریز جبکہ انگلینڈ کی طرف سے کرس واکس کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا

:دیگر مضامین
(14.08.2016) پاکستان کے یوم آزادی پر بھی بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ 
(14.08.2016) لاہور میں کومبنگ آپریشن ’ دہشتگردوں‘ سمیت 11 مشتبہ افراد گرفتار
(13.08.2016) افغان طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کو رہا کردیا
(13.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت نہ ہونے سے ضرب عضب متاثر ہوا، آرمی چیف
(12.08.2016) جمرود کےعلاقے شاکس میں کارروائی، 4 مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار
(12.08.2016) کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈپر رینجرز کا رہائشی کمپاونڈ میں چھاپہ
(11.08.2016) پاکستان کے سابق عظیم بلے باز حنیف محمد  انتقال کر گئے
(11.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد: مانیٹرنگ ٹاسک فورس بنانے کافیصلہ
(11.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا، اعتزاز احسن
(11.08.2016) بارش سے تباہی جاری ، چناب میں طغیانی ، 60 سے زائد دیہات زیر آب
(11.08.2016) ٹرمپ دنیا کے لیے خطرناک ہیں، جرمن وزیر خارجہ
(10.08.2016) بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت
(10.08.2016) 'پاک ترک اسکولز کے انتظامی عہدوں میں تبدیلی'
(10.08.2016) واپس جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں اضافہ
(09.08.2016) وزیر اعلیٰ سندھ کا زمینوں پر قبضے کا نوٹس ۔بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب
(09.08.2016) ٹی او آر کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
(08.08.2016) وقاص شاہ قتل کیس: ایم کیو ایم کے کارکن کو سزائے موت
(08.08.2016) پاکستان ہندوستان سے سفارتی تعلقات منقطع کرے،حزب المجاہدین
(08.08.2016) ملک کے ادارے کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوگئے، عمران خان
(07.08.2016) 'شریف خاندان کو ہندوستان کے علاوہ کہیں پناہ نہیں ملے گی'



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں