14.10.2026, 09:13am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

سوئس ٹرین حملے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون ہلاک
15.08.2016, 08:05am , سوموار (GMT+1)

سوئٹرزلینڈ میں ٹرین پر ہونے والے حملے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہو گئی ہے۔ 

طبی ذرائع کے مطابق اس چونتیس سالہ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا۔ گزشتہ روز سوئٹرزلینڈ کے شمال مشرقی ایک علاقے میں ایک مسلح شخص نے ایک ٹرین کو نذر آتش کرنے کے علاوہ سات مسافروں کو چاقوؤں سے وار کر کے زخمی کر دیا تھا۔ 

ستائیس سالہ سوئس حملہ آور بھی اس کارروائی میں زخمی ہو گیا تھا جو آج بروز اتوار دم توڑ گیا

:دیگر مضامین
(14.08.2016) سوئٹزرلینڈ میں ایک شخص کا ٹرین کے مسافروں پر چاقو سے حملہ
(13.08.2016) روس نے کریمیا میں جدید ترین میزائل نصب کر دیے
(11.08.2016) یونان میں ترک فوجی سفارتکار اور ان کے ساتھی روپوش، میڈیا
(10.08.2016) جرمنی، استغاثہ نے آٹھ مشتبہ نازیوں کا سراغ لگا لیا
(09.08.2016) روس کے ساتھ بہتر تعلقات ترکی کا نیٹو میں کردار متاثر نہیں کریں گے، جرمنی
(08.08.2016) بیلجیم میں چاقو کے حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
(07.08.2016) جواہرات چوری کرنے والا ’پنک پینتھر‘ گینگ اسپین میں گرفتار
(06.08.2016) میونخ حملہ: اسلحے سے متعلق قوانین میں سختی کا امکان
(05.08.2016) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی عوامی مقبولیت میں رواں ماہ کمی ہوئی ہے
(04.08.2016) اٹلی میں ترک صدر کے بیٹے کے خلاف تحقیقات
(03.08.2016) مقتول فرانسیسی پادری کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت
(02.08.2016) جرمن شہر کولون میں ترک صدر کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
(01.08.2016) ائیر فرانس کے عملے کی ہڑتال سے ڈیڑھ لاکھ مسافر متاثر ہو چکے ہیں
(31.07.2016) بیلجیم، دہشت گردی کے الزامات کے تحت نور الدین پر فرد جرم عائد
(30.07.2016) پاکستانی اور الجزائر کے دو شہری فرانس کے حوالے کر دیے، آسٹریا
(29.07.2016) فرانس میں نیشنل گارڈز کے قیام کا اعلان
(28.07.2016) پیرس حملوں کا مشتبہ پاکستانی فرانس کے حوالے کیا جائے گا، آسٹریا
(27.07.2016) ڈاکٹر کوہلاک کرنے کے بعد مریض نے خود کو بھی گولی مار لی
(26.07.2016)  انسباخ میں خود کُش حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا  گیا 
(24.07.2016) ’میونخ حملہ ایک جنونی کارروائی تھی‘، جرمن تفتیش کار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں