15.10.2026, 04:44am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

آزاد کشمیر کے شہری بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منائیں گے
15.08.2016, 01:05am , سوموار (GMT+1)

 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی اپیل پر آزاد کشمیر کے شہری بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منائیں گے

 جلسے، جلوس اور احتجاجی ریلیاں منعقد کرکے اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں تیزی سے بگڑتی صورتحال کی طرف دلائی جائے گی۔

یوم سیاہ کے موقع پر دارالحکومت مظفر آباد میں احتجاجی ریلی سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور آزاد کشمیر کے دیگر سیاسی زعماء خطاب کریں گے

 ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاجی جلسے، جلوس اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
بھارت کے یوم آزادی پر بیرون ممالک میں مقیم کشمیری بھی بھرپور انداز میں یوم سیاہ منائیں گے اور اقوام عالم کی توجہ کشمیریوں پر قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں ظلم و ستم کی جانب مبذول کروائیں گے

:دیگر مضامین
(14.08.2016) عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یادگاری ٹکٹ کا اجرا
(14.08.2016) پاکستان بھر میں اور بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں چودہ اگست کو ملک کا 69 واں یوم آزادی پورے جوش و خروش سے منایا
(14.08.2016) جشن آزادی پاکستان کشمیر کی آزادی کے نام ۔عبد الباسط
(14.08.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے
(13.08.2016) قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی قوی سمیت مزید 4افراد نامزد
(13.08.2016) کوئٹہ:ایف سی کیساتھ مقابلے میں3 دہشت گرد ہلاک
(12.08.2016) پشاور،اسپتالوں سے بچے اغواکرنےوالا گروہ پکڑا گیا
(12.08.2016) خواتین پر خنجر سے حملوں کے واقعات میں ملوث ملزم گرفتار
(12.08.2016) بلوچستان میں ابھی تین روزہ سوگ ختم ہوا اور دوبارہ جمعرات کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد زخمی 
(11.08.2016) تحریک انصاف 13اگست کو راولپنڈی میں ریلی نکالے گی
(11.08.2016) کراچی : منگھوپیر خیرآباد میں رینجرز کا آپریشن ،4 دہشت گردہلاک
(10.08.2016) کراچی کی گندگی کچھ دنوں میں صاف نہیں ہوسکتی،مراد علی شاہ
(10.08.2016) نظام عدل سنگین حملے کی زد میں ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
(09.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 32 واں روز،وادی میں کاروبار بند
(09.08.2016) مراد علی شاہ کی صوبے بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت
(08.08.2016) پاکستان میں ہندوستانی قیدی کا تحفظ یقینی بنایا جائے،سشما سوراج
(08.08.2016) بلاول کا پی ٹی آئی کی تحریک احتساب کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
(07.08.2016) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےاہل خانہ کو چیک ملنا شروع
(07.08.2016) کراچی:مزید تیزبارش کا امکان،ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی
(06.08.2016) پاکستان عوامی تحریک آج لاہور میں دھرنا دے رہی ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں