15.10.2026, 06:24am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

 مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
15.08.2016, 08:02am , سوموار (GMT+1)

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ۔

 پولیس ذرائع کے مطابق کسی بھی وقت گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔ ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی جن کو گرفتاری کے بعد پولیس لائن یا کسی بھی تھانے میں رکھا جا سکتا ہے جبکہ مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد مفتی قوی کا موبائل فون بند ہے ۔ 

پولیس کے مطابق گرفتاری کے بعد مفتی قوی سے تفتیش کی جائے اور تفتیش کے بعد کے قتل میں ملوث ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں پتا چلے گا ۔ جبکہ اس مقدمے میں ملزم وسیم اور حق نواز کی پولی گرافک رپورٹ بھی پولیس کو موصول ہو گئی ہیں جس میں ملزمان کے بیانات اور رپورٹ میں مماثلت پائی جاتی ہے ۔ 

رپورٹ کے مطابق قتل کے وقت مقتولہ نے کوئی حرکت نہیں کی کیونکہ قتل سے پہلے اس کے کھانے میں نشہ آور گولیاں ملا دی گئی تھیں جبکہ قتل کے وقت ملزم حق نواز نے قندیل بلوچ کے پاؤں اور ہاتھ پکڑے اور وسیم نے اس کا گلہ دبایا

:دیگر مضامین
(15.08.2016) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 22 افراد ہلاک
(14.08.2016) واہگہ بارڈر: پرچم اتارنے کی شاندار تقریب، پاکستان زندہ باد کے نعرے
(14.08.2016) پاکستان نے اوول ٹیسٹ دس وکٹ سے جیت کر سیریز دو دو سے برابر کر لی
(14.08.2016) پاکستان کے یوم آزادی پر بھی بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ 
(14.08.2016) لاہور میں کومبنگ آپریشن ’ دہشتگردوں‘ سمیت 11 مشتبہ افراد گرفتار
(13.08.2016) افغان طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کو رہا کردیا
(13.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت نہ ہونے سے ضرب عضب متاثر ہوا، آرمی چیف
(12.08.2016) جمرود کےعلاقے شاکس میں کارروائی، 4 مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار
(12.08.2016) کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈپر رینجرز کا رہائشی کمپاونڈ میں چھاپہ
(11.08.2016) پاکستان کے سابق عظیم بلے باز حنیف محمد  انتقال کر گئے
(11.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد: مانیٹرنگ ٹاسک فورس بنانے کافیصلہ
(11.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا، اعتزاز احسن
(11.08.2016) بارش سے تباہی جاری ، چناب میں طغیانی ، 60 سے زائد دیہات زیر آب
(11.08.2016) ٹرمپ دنیا کے لیے خطرناک ہیں، جرمن وزیر خارجہ
(10.08.2016) بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت
(10.08.2016) 'پاک ترک اسکولز کے انتظامی عہدوں میں تبدیلی'
(10.08.2016) واپس جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں اضافہ
(09.08.2016) وزیر اعلیٰ سندھ کا زمینوں پر قبضے کا نوٹس ۔بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب
(09.08.2016) ٹی او آر کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
(08.08.2016) وقاص شاہ قتل کیس: ایم کیو ایم کے کارکن کو سزائے موت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں