14.10.2026, 08:41pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

خیبرایجنسی :سیکورٹی فورسزکی کارروائی،14دہشتگردہلاک
17.08.2016, 08:04am , بدھ (GMT+1)

پاک افغان سرحد کے قریب خیبرایجنسی کے علاقے راجگل میں سیکورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائیو ں میں 14 دہشت گرد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے قريب خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

خیبر ايجنسی کی وادی راجگل ميں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی آماجگاہوں کو نشانہ بنايا گيا اور زمینی و فضائی کارروائی میں 14 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 11 ز خمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے خفيہ ٹھکانے اور اسلحہ و گولہ بارود کے وسیع ذخائر بھی تباہ کردیئے گئے ۔


:دیگر مضامین
(17.08.2016) گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ ،5 افراد زیر حراست
(16.08.2016) کالعدم تنظیم کا مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار،بم برآمد
(16.08.2016) مودی کو گلگت، بلوچستان یاد آیا پر مقبوضہ کشمیر یاد نہ آیا
(15.08.2016) بھارت کایوم آزادی، مقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ مایا گیا
(15.08.2016) آزاد کشمیر کے شہری بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منائیں گے
(14.08.2016) عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یادگاری ٹکٹ کا اجرا
(14.08.2016) پاکستان بھر میں اور بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں چودہ اگست کو ملک کا 69 واں یوم آزادی پورے جوش و خروش سے منایا
(14.08.2016) جشن آزادی پاکستان کشمیر کی آزادی کے نام ۔عبد الباسط
(14.08.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے
(13.08.2016) قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی قوی سمیت مزید 4افراد نامزد
(13.08.2016) کوئٹہ:ایف سی کیساتھ مقابلے میں3 دہشت گرد ہلاک
(12.08.2016) پشاور،اسپتالوں سے بچے اغواکرنےوالا گروہ پکڑا گیا
(12.08.2016) خواتین پر خنجر سے حملوں کے واقعات میں ملوث ملزم گرفتار
(12.08.2016) بلوچستان میں ابھی تین روزہ سوگ ختم ہوا اور دوبارہ جمعرات کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد زخمی 
(11.08.2016) تحریک انصاف 13اگست کو راولپنڈی میں ریلی نکالے گی
(11.08.2016) کراچی : منگھوپیر خیرآباد میں رینجرز کا آپریشن ،4 دہشت گردہلاک
(10.08.2016) کراچی کی گندگی کچھ دنوں میں صاف نہیں ہوسکتی،مراد علی شاہ
(10.08.2016) نظام عدل سنگین حملے کی زد میں ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
(09.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 32 واں روز،وادی میں کاروبار بند
(09.08.2016) مراد علی شاہ کی صوبے بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں