15.10.2026, 05:29am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

وزیراعظم کی نااہلی:درخواستوں کی الیکشن کمیشن میں سماعت
17.08.2016, 08:07am , بدھ (GMT+1)

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں قائم کمیشن نے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی ۔

سماعت کے دوران مخالف فریق کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جب آف شورکمپنیاں بنائی گئیں اُس وقت حسن نوازاورمریم نوازکم عمرتھے، نوازشریف نے غلط بیانی کی کہ سعودی عرب میں اسٹیل مل فروخت کرکےلندن میں فلیٹ خریدے گئے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ وزیراعظم نوازشریف نے کا غذات نامزدگی میں آف شور کمپنیاں ظاہرنہیں کیں،وزیراعظم ہی آف شور کمپنیوں کے اصل مالک ہیں،انہوں نے غلط بیانی کی ہے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ پارک لین میں 1993 اور1995 میں فلیٹس خریدے گئے،یہ بیان غلط ہے سعودی عرب میں اسٹیل مل فروخت کرکےلندن میں فلیٹس خریدے،ان تمام ذاتی معاملات کی وضاحت کے لئے وزیراعظم نےسرکاری ٹی وی کاپلیٹ فارم استعمال کیا۔

:دیگر مضامین
(17.08.2016) آرمی چیف نے 11دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
(16.08.2016) پاک افغان سرحد:دہشت گردوں کو روکنے کیلئےآپریشن کا آغاز ہو گیا
(16.08.2016) مودی کا بیان پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے، سرتاج عزیز
(15.08.2016)  مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
(15.08.2016) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 22 افراد ہلاک
(14.08.2016) واہگہ بارڈر: پرچم اتارنے کی شاندار تقریب، پاکستان زندہ باد کے نعرے
(14.08.2016) پاکستان نے اوول ٹیسٹ دس وکٹ سے جیت کر سیریز دو دو سے برابر کر لی
(14.08.2016) پاکستان کے یوم آزادی پر بھی بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ 
(14.08.2016) لاہور میں کومبنگ آپریشن ’ دہشتگردوں‘ سمیت 11 مشتبہ افراد گرفتار
(13.08.2016) افغان طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کو رہا کردیا
(13.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت نہ ہونے سے ضرب عضب متاثر ہوا، آرمی چیف
(12.08.2016) جمرود کےعلاقے شاکس میں کارروائی، 4 مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار
(12.08.2016) کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈپر رینجرز کا رہائشی کمپاونڈ میں چھاپہ
(11.08.2016) پاکستان کے سابق عظیم بلے باز حنیف محمد  انتقال کر گئے
(11.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد: مانیٹرنگ ٹاسک فورس بنانے کافیصلہ
(11.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا، اعتزاز احسن
(11.08.2016) بارش سے تباہی جاری ، چناب میں طغیانی ، 60 سے زائد دیہات زیر آب
(11.08.2016) ٹرمپ دنیا کے لیے خطرناک ہیں، جرمن وزیر خارجہ
(10.08.2016) بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت
(10.08.2016) 'پاک ترک اسکولز کے انتظامی عہدوں میں تبدیلی'



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں