14.10.2026, 12:10pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

سینٹ پیٹرزبرگ میں چار عسکریت پسند ہلاک
18.08.2016, 12:05am , جعمرات (GMT+1)

روسی اسپیشل فورسز نے سینٹ پیٹرزبرگ میں چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔

 حکام کے مطابق اس کارروائی کا مقصد شورش زدہ شمالی قفقاذ کے علاقے کے ایک گینگ کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا تھا۔

 روس میں انسداد دہشت گردی کے محکمے (این اے سی) کے مطابق اس کارروائی کے دوران تین ایسے سرکردہ روپوش جرائم پیشہ افراد بھی مارے گئے، جو پولیس افسروں کو نشانہ بنانے کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

:دیگر مضامین
(17.08.2016) غیرت کے نام پرقتل ایک خوفناک عمل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
(17.08.2016) نیویارک:امام مسجد اور نائب کا قتل ، مسلمانوں کا احتجاج
(16.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں آج بھی مکمل ہڑتال منائی جا رہی ہے۔
(16.08.2016) گوانتاناموبے سے 15 قیدی متحدہ عرب امارات بھیجے ہیں۔ جن قیدیوں کو منتقل کیا گیا اُن میں سے 12 یمنی جب کہ تین افغان شہری ہیں۔
(16.08.2016) شمالی یمن: اسپتال پرفضائی حملہ ، 15افراد ہلاک،20 زخمی
(15.08.2016) واشنگٹن :جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ ، مسافروں میں بھگدڑ
(15.08.2016) مقبوضہ کشمیر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
(14.08.2016) سوئیڈن کی کم عمر ترین مسلمان وزیر مستعفی 
(14.08.2016) سوئٹزرلینڈ:ٹرین میں مسلح شخص کے حملے میں 7 افراد زخمی
(14.08.2016) نیو یارک میں فائرنگ میں امام مسجد اور اس کا نائب ہلاک
(14.08.2016) چوبیس اگست کو بائیڈن ترکی کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاؤس
(13.08.2016) پاکستان اور افغانستان میں داعش کا سربراہ امریکی ڈرون حملے میں ہالک 
(13.08.2016) سابق ایرانی شاہ کے بیٹے کی اپیل پر اٹلی میں ایرانی شہری رہا
(12.08.2016) تھائی لینڈ میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 بم دھماکوں میں 4 افراد ہلاک
(12.08.2016) الرقہ میں روسی طیاروں کی بمباری، 30 افراد ہلاک
(11.08.2016) روس کا حلب میں روزانہ 3 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا اعلان
(11.08.2016) عراق: بغداد کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 12 نومولود بچے ہلاک
(10.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 33 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے
(10.08.2016) ٹرمپ کو ووٹ نہیں دیں گے، اعلیٰ ری پبلکن رہنماؤں کا خط
(09.08.2016) شاہ سلمان  بن عبدالعزیز آل سعود کی مزدوروں کے حقوق یقینی بنانے کی ہدایت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں