15.10.2026, 01:45pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار ادبیات
 

عشق حیدر کو خدارا عشق سرور مانیئے
20.08.2016, 09:10am , ہفتہ (GMT+1)

بلال رشید
عشق حیدر کو خدارا عشق سرور مانیئے
بھول کر بھی غیر کو مت ان کا ہمسر مانیئے

دوستو انصاف کا سب سے تقاضا ہے یہی
مرتضی کو ہی فقط صدیق اکبر مانیئے

جب نبی نے خود کہا ہے حق علی کی زات کو
آپ بھی ہر جا پہ پھر حیدر کو حق پر مانیے

ضیغم اسلام حیدر کو یقیں سے مانیے
کس نے بولا ھے کہ بزدل کو دلاور مانیے

اپنا مولا خود کہا جس کو عمر فاروق نے
آپ بھی تعظیم سے اس کو ہی رہبر مانیے

زات حیدر کا مخالف ہو اگر کو ئی بشر
اشقیا کا اس بشر کو خاص افسر مانیے

جس سے تورا تھا علی نے باب خیبر مومنو
آپ اس دست علی کو دست داور مانیئے

مصلحت کرتے نہ تھے حیدر گوارا دوستو
مصلحت جو بھی کرے اس کو نہ رہبر مانیئے

آج بھی دے عشق حیدر کی اذاں جو بے خطر
دور حاضر کا اسے حضرت ابوزر مانہئیے

دوسرا شیر خدا ہے گر کوئی اصحاب میں
شوق سے پھر اس کو حیدر کے برابر مانیے

ہے بلال حق نوا بھی واصف مولا علی
آپ اس کو خادم سلمان و قنبر مانیے

:دیگر مضامین
(17.08.2016) کیا تماشہ ہے۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ عزیز بلگامی
(15.08.2016) جی رہے جس میں ہم یہ اِک انوکھا دور ہے
(14.08.2016) میں زمیں پر بھی فلک ساتھ لیئے پھرتا ہوں۔ ابرار حسین
(12.08.2016) برلن میں عارف نقوی کی جرمن زبان میں کتاب کی رسمِ اجراء 
(11.08.2016) ہم جو آزاد ہیں۔۔۔از۔۔۔۔صدف مرزا
(09.08.2016) چلونا ہم بھی مرتے ہیں ۔۔۔ از ۔۔۔ سلیم کاوش>
(08.08.2016) تو مجھے آن ملے گا یہ یقیں تھا مجھ کو۔ از منظور ثاقب
(06.08.2016) ظاہر میں یوں تو لگتا ہے لاچار مولوی۔۔۔ از ۔۔۔۔ صفدر ھمدانی
(03.08.2016) اف یہ ھمدردیاں ۔۔۔۔ از۔۔۔۔۔۔سیدہ رافیعہ گیلانی
(02.08.2016) مت اس طرح سے یہ جمہوریت ذلیل کرو۔۔۔از۔۔۔۔صفدر ھمدانی
(30.07.2016) بچھڑنے سے پہلے از فرخندہ رضوی
(28.07.2016) پڑھتے ہیں طلسمِ اسم وفا ۔۔۔۔ از ۔۔۔ فہمیدہ ریاض
(26.07.2016) کشودِکار کی مُہلت نصیب ہو کہ نہ ہو۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ احمد علی برقی
(25.07.2016) ہے کون ایسا شہر میں فتنوں کو جو دبا سکے از عزیز بلگامی
(23.07.2016) شہادت .... از ۔۔۔۔۔  فرخندہ رضوی ریڈنگ
(21.07.2016) فقیر شہر کا منصب کدھر گیا ہے مرا ۔۔۔ از ۔۔۔۔ صفدر ھمدانی
(18.07.2016) دستار ۔۔۔۔ از ۔۔۔ زرقا مفتی
(17.07.2016) میں سوچ رہا ہوں کہ کہا کھوئی عدالت ۔۔۔ از ۔۔صفدر ھمدانی
(16.07.2016) قاتل سڑکیں ۔۔۔از سدرہ سحر عمران
(14.07.2016) دو پل میں کسی پر میں کھُلا ہی نہیں کرتی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں