14.10.2026, 10:11am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

فلپائن کے کمیونسٹ باغیوں نے سات روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا
21.08.2016, 09:15am , اتوار (GMT+1)


فلپائن کے کمیونسٹ باغیوں نے امن مذاکرات کے تناظر میں سات روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ منیلا حکومت اور کمیونسٹ باغیوں کے درمیان امن مذاکرات ناروے میں کل اتوار سے شروع ہوں گے۔ ان مذاکرات کے موقع پر باغیوں کے دو اہم رہنماؤں کو جمعے کے دن رہا کر دیا گیا تھا۔ 

رہائی پانے والوں میں کمیونسٹ پارٹی آف فلپائن کے باغی گروپ کے چیئرمین بینیٹو ٹیامزن اور اُن کی بیوی وِلما شامل ہیں۔ انہیں مارچ سن 2014 میں گرفتار  کیا گیا تھا۔ ان رہنماؤں کو رہائی کے بعد اجازت دے دی گئی کہ وہ حکومت کے ساتھ ناروے کی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات میں شریک ہو سکتے ہیں

:دیگر مضامین
(20.08.2016) روسی صدر پوٹن روس کے ساتھ ملائے گئے جزیرہ نما کریمیا میں
(19.08.2016) تھائی لینڈ میں سیاحتی مقامات پر حملوں کے متعدد ملزمان گرفتار
(18.08.2016) جرمنی: دھماکا خیز مواد جمع کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
(17.08.2016) جرمنی میں انسداد دہشت گردی کا نیا منصوبہ
(16.08.2016) جنوب مشرقی ترکی میں کار بم دھماکا، چھ افراد ہلاک
(15.08.2016) آسٹریلیا میں سڈنی کے ریڈیو دوستی کے لیئے پی ٹی آئی کا اعزاز
(15.08.2016) سوئس ٹرین حملے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون ہلاک
(14.08.2016) سوئٹزرلینڈ میں ایک شخص کا ٹرین کے مسافروں پر چاقو سے حملہ
(13.08.2016) روس نے کریمیا میں جدید ترین میزائل نصب کر دیے
(11.08.2016) یونان میں ترک فوجی سفارتکار اور ان کے ساتھی روپوش، میڈیا
(10.08.2016) جرمنی، استغاثہ نے آٹھ مشتبہ نازیوں کا سراغ لگا لیا
(09.08.2016) روس کے ساتھ بہتر تعلقات ترکی کا نیٹو میں کردار متاثر نہیں کریں گے، جرمنی
(08.08.2016) بیلجیم میں چاقو کے حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
(07.08.2016) جواہرات چوری کرنے والا ’پنک پینتھر‘ گینگ اسپین میں گرفتار
(06.08.2016) میونخ حملہ: اسلحے سے متعلق قوانین میں سختی کا امکان
(05.08.2016) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی عوامی مقبولیت میں رواں ماہ کمی ہوئی ہے
(04.08.2016) اٹلی میں ترک صدر کے بیٹے کے خلاف تحقیقات
(03.08.2016) مقتول فرانسیسی پادری کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت
(02.08.2016) جرمن شہر کولون میں ترک صدر کی حمایت میں ریلی نکالی گئی
(01.08.2016) ائیر فرانس کے عملے کی ہڑتال سے ڈیڑھ لاکھ مسافر متاثر ہو چکے ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں