14.10.2026, 06:42pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

جیکب آباد: پی ایس 14 میں پیپلز پارٹی کے میر اورنگ زیب کامیاب
21.08.2016, 01:07am , اتوار (GMT+1)

پی ایس 14 جیکب آباد کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار میر اورنگ زیب نے کامیابی حاصل کرلی۔جس کے بعد جیالوں ان کی جیت پر جشن منایا۔ 

پی ایس 14 میں ضمنی انتخاب کے لیے ہفتے کو ووٹ ڈالے گئے،صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پرامن ماحول میں پولنگ ہوئی۔پیپلز پارٹی کے میر اورنگ زیب نے 24 ہزار 84 ووٹ لیے،نواز لیگ کے محمد اسلم ابڑو 13 ہزار 498 ووٹ لے سکے۔

پی ٹی آئی کے راجا خان جکھرانی کو 8 ہزار 960 ووٹ ملے،میر اورنگ زیب کی جیت کے بعد پیپلز پارٹی کے کارکنوںنے خوب جشن منایا، جیالے ٹولیوں کی شکل میں سڑکوں پر نکل آئے 

:دیگر مضامین
(20.08.2016) کشمیر پربان کی مون کا بیان سفارتی کامیابی ہے،ملیحہ لودھی
(20.08.2016) کراچی :مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
(19.08.2016) پاکستان ترکی اشتراک , پاک بحریہ کے لئے 17 ہزار ٹن کا فلیٹ ٹینکر تیار
(19.08.2016) اورنگی ٹائون میں پولیس کی کارروائی ، 31 مشتبہ زیر حراست
(18.08.2016) پنجاب اسمبلی: ڈیرہ غازی خان میں ضمنی انتخاب ،پولنگ جاری
(18.08.2016) متحدہ کا اپوزیشن کی ٹی او آر کمیٹی سے الگ ہونے کا اعلان
(17.08.2016) خیبرایجنسی :سیکورٹی فورسزکی کارروائی،14دہشتگردہلاک
(17.08.2016) گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ ،5 افراد زیر حراست
(16.08.2016) کالعدم تنظیم کا مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار،بم برآمد
(16.08.2016) مودی کو گلگت، بلوچستان یاد آیا پر مقبوضہ کشمیر یاد نہ آیا
(15.08.2016) بھارت کایوم آزادی، مقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ مایا گیا
(15.08.2016) آزاد کشمیر کے شہری بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منائیں گے
(14.08.2016) عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یادگاری ٹکٹ کا اجرا
(14.08.2016) پاکستان بھر میں اور بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں چودہ اگست کو ملک کا 69 واں یوم آزادی پورے جوش و خروش سے منایا
(14.08.2016) جشن آزادی پاکستان کشمیر کی آزادی کے نام ۔عبد الباسط
(14.08.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے
(13.08.2016) قندیل بلوچ قتل کیس:مفتی قوی سمیت مزید 4افراد نامزد
(13.08.2016) کوئٹہ:ایف سی کیساتھ مقابلے میں3 دہشت گرد ہلاک
(12.08.2016) پشاور،اسپتالوں سے بچے اغواکرنےوالا گروہ پکڑا گیا
(12.08.2016) خواتین پر خنجر سے حملوں کے واقعات میں ملوث ملزم گرفتار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں