16.10.2026, 11:28am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

عالمی برادری کو بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانی ہو گی , سیکریٹری او آئی سی
21.08.2016, 01:10am , اتوار (GMT+1)

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ایاد امین مدنی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانی ہو گی، امید ہے کشمیر میں ریفرنڈم ہو گا، او آئی سی کا اجلاس پاکستان میں بلانے کا خیر مقدم کریں گے۔

اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ایاد امین مدنی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقو ق کی صورت حال سنگین ہوتی جارہی ہے، جس پر چپ نہیں رہا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیا ں ہو رہی ہیں، جن پر چپ نہیں رہا جا سکتا، صورت حال روز بروز خراب ہورہی ہے، عالمی برادری کی زمہ داری ہے کہ وہ اس صورت حال پر آواز اٹھائے۔

ایاد امین مدنی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل نکلنا چاہیے، مقبوضہ کشمیر کی صورت حال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں امید ہے کہ کشمیر میں ریفرنڈم کی جانب پیش رفت ضرور ہو گی اور ہمیں ریفرنڈم سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، یہ کشمیریوں کی مرضی ہے کہ وہ اس طرف رہنا چاہتے ہیں یا اس طرف۔

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے توقع کی کہ اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی ادارے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا نوٹس لیں گے

:دیگر مضامین
(20.08.2016)  پاکستان عوامی تحریک آج سے تحریک قصاص کا آغازکررہی ہے
(20.08.2016) مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی بھارتی سیکریٹری خارجہ کو دورےکی دعوت
(19.08.2016) تاریخی عمارتوں کے نزدیک اورنج لائن کی تعمیرات روکنے کا حکم
(19.08.2016) کراچی: جمشید کوارٹر، تین ہٹی سے سیاسی جماعت کے 3افراد زیرحراست
(18.08.2016) آرڈیننس، قانون،پارلیمنٹ میں پیش کرنے کیلئےکابینہ کی منظوری لازمی
(18.08.2016) پیپلزپارٹی ستمبر میں حکومت کیخلاف سڑکوں پر ہوگی: خورشید شاہ
(17.08.2016) آئل ٹینکرزشہریوں کیلئےتکلیف کاباعث ہیں،سپریم کورٹ
(17.08.2016) وزیراعظم کی نااہلی:درخواستوں کی الیکشن کمیشن میں سماعت
(17.08.2016) آرمی چیف نے 11دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
(16.08.2016) پاک افغان سرحد:دہشت گردوں کو روکنے کیلئےآپریشن کا آغاز ہو گیا
(16.08.2016) مودی کا بیان پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے، سرتاج عزیز
(15.08.2016)  مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
(15.08.2016) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 22 افراد ہلاک
(14.08.2016) واہگہ بارڈر: پرچم اتارنے کی شاندار تقریب، پاکستان زندہ باد کے نعرے
(14.08.2016) پاکستان نے اوول ٹیسٹ دس وکٹ سے جیت کر سیریز دو دو سے برابر کر لی
(14.08.2016) پاکستان کے یوم آزادی پر بھی بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ 
(14.08.2016) لاہور میں کومبنگ آپریشن ’ دہشتگردوں‘ سمیت 11 مشتبہ افراد گرفتار
(13.08.2016) افغان طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کو رہا کردیا
(13.08.2016) نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت نہ ہونے سے ضرب عضب متاثر ہوا، آرمی چیف
(12.08.2016) جمرود کےعلاقے شاکس میں کارروائی، 4 مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں