15.10.2026, 07:50am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

ترکی: شادی کی تقریب میں دھماکا، ہلاکتیں 50 ہوگئیں
21.08.2016, 09:25am , اتوار (GMT+1)

شام کی سرحد کے قریب ترکی کے شہر غازی انتب میں شادی کی تقریب میں دھماکے کے نتیجے میں50افراد ہلاک اور90 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ 

شہر کے گورنرنے افسوس ناک واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے جبکہ حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکے میں داعش ملوث ہوسکتی ہے۔ ترکی کے نائب وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دھماکا بظاہر خود کش تھا

:دیگر مضامین
(21.08.2016) ترک حکام کے مسلسل الزامات کے بعد ترک رہنما فتح اللہ گولن کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے امریکا اپنی ٹیم ترکی بھیجے گا۔ 
(21.08.2016) طالبان نے افغان صوبے قندوز کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا
(20.08.2016) کرفیو کا 43واں دن،مقبوضہ کشمیرکے بچے دودھ سے محروم ہیں
(20.08.2016) لیبیا : سرت پر داعش کا قبضہ ختم،اسپتال زخمیوں سے بھر گئے
(20.08.2016) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی جلوس روکنے کے لیے سڑکوں پر ناکے
(20.08.2016) امریکی انتظامیہ نے پہلی مرتبہ تسلیم کیا  کہ 40 کروڑ ڈالر کی رقم ایران سے امریکی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیئے استعمال کی گئی۔
(19.08.2016) بھارتی فوج کی پیلٹ گن سے ایک اور کشمیر ی شہید ہو گیا
(19.08.2016) مقبوضہ وادی میں حالیہ بحران کا ذمے دار بھارتی حکومت ہے، عمر عبد اللہ
(18.08.2016) افغانستان میں داعش سے کئی گروہ منسلک ہورہےہیں،امریکا
(18.08.2016) پنسلوانیا کئی ایک فیصلہ کُن ریاستوں میں سے ایک ہے، جہاں کے حالیہ رائے عامہ کے جائزوں میں ٹرمپ بہت پیچھے ہیں۔
(18.08.2016) سینٹ پیٹرزبرگ میں چار عسکریت پسند ہلاک
(17.08.2016) غیرت کے نام پرقتل ایک خوفناک عمل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
(17.08.2016) نیویارک:امام مسجد اور نائب کا قتل ، مسلمانوں کا احتجاج
(16.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں آج بھی مکمل ہڑتال منائی جا رہی ہے۔
(16.08.2016) گوانتاناموبے سے 15 قیدی متحدہ عرب امارات بھیجے ہیں۔ جن قیدیوں کو منتقل کیا گیا اُن میں سے 12 یمنی جب کہ تین افغان شہری ہیں۔
(16.08.2016) شمالی یمن: اسپتال پرفضائی حملہ ، 15افراد ہلاک،20 زخمی
(15.08.2016) واشنگٹن :جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ ، مسافروں میں بھگدڑ
(15.08.2016) مقبوضہ کشمیر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
(14.08.2016) سوئیڈن کی کم عمر ترین مسلمان وزیر مستعفی 
(14.08.2016) سوئٹزرلینڈ:ٹرین میں مسلح شخص کے حملے میں 7 افراد زخمی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں