16.10.2026, 10:14pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

بین الاقوامی پولیس ایجنسی " انٹرپول" نے کویتی رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں
22.08.2016, 09:00am , سوموار (GMT+1)

بین الاقوامی پولیس ایجنسی " انٹرپول" نے کویتی رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں تاکہ ان کے خلاف عدالتی فیصلے پر عمل درامد کیا جا سکے۔ اس سے قبل کویتی پارلیمنٹ نے دشتی کی مامونیت ساقط کر دی تھی تاکہ کویتی اور سعودی عدلیہ کی توہین کے معاملات میں ان کے ساتھ تحقیق کی جا سکے۔

کویت سے مفرور عبدالحمید دشتی بعض وڈیو کلپس میں نمودار ہو کر شامی حکومت ، حزب اللہ اور علی خامنہ ای کی تعریف کرتے نظر آئے ہیں جب کہ ساتھ ہی انہوں نے سعودی عرب اور کویتی اداروں کی اہانت بھی کی ہے۔

واضح رہے کہ بحرین کی ایک عدالت کی جانب سے پہلے ہی عبدالحمید دشتی کے خلاف دو سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

دشتی ان دنوں نظروں سے اوجھل ہیں اور خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ شام میں موجود ہیں۔

کویت میں ایک شہری کی جانب سے عبدالحمید دشتی کے خلاف نامناسب رویے کا مقدمہ بھی دائر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دشتی کے خلاف العبدلی گروپ کے معاملے میں کویتی عدلیہ کی توہین سے متعلق مقدمہ بھی دائر ہ

:دیگر مضامین
(22.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 45واں روز، مزید 3 کشمیری شہید
(22.08.2016) صومالیہ میں دو خود کُش کار بم دھماکے، کم از کم پندرہ افراد ہلاک
(21.08.2016) ترکی: شادی کی تقریب میں دھماکا، ہلاکتیں 50 ہوگئیں
(21.08.2016) ترک حکام کے مسلسل الزامات کے بعد ترک رہنما فتح اللہ گولن کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے امریکا اپنی ٹیم ترکی بھیجے گا۔ 
(21.08.2016) طالبان نے افغان صوبے قندوز کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا
(20.08.2016) کرفیو کا 43واں دن،مقبوضہ کشمیرکے بچے دودھ سے محروم ہیں
(20.08.2016) لیبیا : سرت پر داعش کا قبضہ ختم،اسپتال زخمیوں سے بھر گئے
(20.08.2016) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی جلوس روکنے کے لیے سڑکوں پر ناکے
(20.08.2016) امریکی انتظامیہ نے پہلی مرتبہ تسلیم کیا  کہ 40 کروڑ ڈالر کی رقم ایران سے امریکی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیئے استعمال کی گئی۔
(19.08.2016) بھارتی فوج کی پیلٹ گن سے ایک اور کشمیر ی شہید ہو گیا
(19.08.2016) مقبوضہ وادی میں حالیہ بحران کا ذمے دار بھارتی حکومت ہے، عمر عبد اللہ
(18.08.2016) افغانستان میں داعش سے کئی گروہ منسلک ہورہےہیں،امریکا
(18.08.2016) پنسلوانیا کئی ایک فیصلہ کُن ریاستوں میں سے ایک ہے، جہاں کے حالیہ رائے عامہ کے جائزوں میں ٹرمپ بہت پیچھے ہیں۔
(18.08.2016) سینٹ پیٹرزبرگ میں چار عسکریت پسند ہلاک
(17.08.2016) غیرت کے نام پرقتل ایک خوفناک عمل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
(17.08.2016) نیویارک:امام مسجد اور نائب کا قتل ، مسلمانوں کا احتجاج
(16.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں آج بھی مکمل ہڑتال منائی جا رہی ہے۔
(16.08.2016) گوانتاناموبے سے 15 قیدی متحدہ عرب امارات بھیجے ہیں۔ جن قیدیوں کو منتقل کیا گیا اُن میں سے 12 یمنی جب کہ تین افغان شہری ہیں۔
(16.08.2016) شمالی یمن: اسپتال پرفضائی حملہ ، 15افراد ہلاک،20 زخمی
(15.08.2016) واشنگٹن :جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ ، مسافروں میں بھگدڑ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں