15.10.2026, 05:31pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا
23.08.2016, 12:05am , منگل (GMT+1)

پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا،2003ءمیں آئی سی سی کا رینکنگ سسٹم بننے کے بعد پاکستان پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کا سلطان بنا ہے۔

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی بادشاہت کا سورج طلوع ہوگیا،پورٹ آف اسپین میں ہونے والی بارش بھارت کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بھی بہا لے گئی،آئی سی سی کی جانب سے اس کا اعلان بھی ہوگیا ہے۔

پاکستان ٹیم 22 ماہ سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری، جس کا ثمر آج گرین کیپس کو ملا ہے، پاکستان کی ورلڈ رینکنگ میں بادشاہت قائم ہو گئی۔

صرف پانچ روز پہلے بھارت کو نمبر ون پوزیشن ملیجو پورٹ آف اسپین میں ہونے والی بارش میں بہہ گئی، جہاں ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری ٹیسٹ کا آج آخری دن تھا، لیکن چار دن میں صرف 22 اوورز کا ہی کھیل ہو سکا ہے،یعنی ٹیسٹ کا ڈرا ہونا یقینی تھا، جسسے بھارت سے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی چھن گئی اور نمبر ون پوزیشن پاکستان کے نام ہوگئی

:دیگر مضامین
(22.08.2016)  ریو ڈی جنیرو میں 31 ویں اولمپکس مقابلے رنگارنگ تقریب کےبعد ختم
(21.08.2016) ریو اولمپکس میں امریکا 46 سونے کے تمغوں کے ساتھ سر فہرست
(21.08.2016) ڈوپ ٹیسٹ:روسی ایتھلیٹ تمغے سے محروم کر دیا گیا
(21.08.2016) ریواولمپکس: فٹبال فائنل میں برازیل نے جرمنی کو شکست دیدی
(20.08.2016) ریو اولمپکس 14ویں دن برطانیہ اور امریکا 3،3 طلائی تمغے جیتنے میں کامیاب
(20.08.2016) امریکی اولمپک کمیٹی کی تیراکوں کی غلط بیانی پر برازیل سے معافی
(19.08.2016) پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کو 255رنز سے ہرادیا
(17.08.2016) پاکستان نے ایک بار پھر ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
(17.08.2016)  امریکا 28 ، برطانیہ 19 اور چین 15 گولڈ میڈلز کے ساتھ بالترتیب پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر
(16.08.2016) ریو اولمپکس کے 10ویں روزامریکا اورچین گولڈ میڈل نہ جیت سکے
(15.08.2016) یوسین بولٹ ایک بار پھر دُنیا کے تیز ترین انسان بن گئے
(14.08.2016) اوول ٹیسٹ میں کامیابی، پاکستان نے سیریز برابر کردی
(14.08.2016) مائیکل فیلپس کے اولمپکس میں گولڈ میڈلز کی تعداد 23 ہو گئی
(13.08.2016) اوول میں یونس خان کی شاندار ڈبل سنچری اور اسد شفیق کی دلکش سنچری 
(13.08.2016) ریو اولمپکس کے ساتویں روز کے اختتام پر امریکا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی
(12.08.2016) یونس خان اور اسد شفیق کی سنچریاں۔ پاکستان کو  12 رنز کی برتری حاصل ہو گئی
(12.08.2016) مائیکل فیلپس، 24 واں گولڈ میڈل بھی جیت لیا
(11.08.2016) اوول ٹیسٹ۔ انگلینڈ پہلی اننگز میں 328پر آوٹ۔ سہیل خان کی پانچ وکٹ،معین علی کی سنچری
(11.08.2016) اوول ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
(11.08.2016) مصر کی سارہ احمداولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں