14.10.2026, 10:14am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

جرمنی، فرانس اور اٹلی کے لیڈروں کی خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت
23.08.2016, 07:50am , منگل (GMT+1)

یورپی اتحاد کے مستقبل اور بریگزٹ کے تناظر میں اٹلی، جرمنی اور فرانس کے لیڈران آج اطالوی شہر وینٹوٹینے میں ایک سربراہ اجلاس میں شریک ہوئے۔ بعد میں تینوں لیڈران نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب بھی کیا اور یورپ کو درپیش معاملات پر خیالات کا اظہار کیا۔

 اٹلی کے وزیراعظم ماتیو رینسی کے ہمراہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ یورپی اتحاد کے لیے سن 1941 میں ’وینٹوٹینے منشور‘ لکھنے والے دانشور الٹیرو اسپینیلی کی قبر پر پھول چڑھائے۔ 

تینوں لیڈران کی میٹنگ میں سب سے اہم موضوعات سلامتی کی صورت حال اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع بتائے گئے ہیں۔ 

وینٹوٹینے کی مِنی سمٹ اگلے ماہ ستمبر میں براٹی سلاوا میں ہونے والی یورپی لیڈران کی بڑی سمٹ کے ایجنڈے کی راہ بھی ہموار کرے گی۔

:دیگر مضامین
(22.08.2016) افغان افواج نے خان آباد کو طالبان سے واپس چھین لیا
(21.08.2016) فلپائن کے کمیونسٹ باغیوں نے سات روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا
(20.08.2016) روسی صدر پوٹن روس کے ساتھ ملائے گئے جزیرہ نما کریمیا میں
(19.08.2016) تھائی لینڈ میں سیاحتی مقامات پر حملوں کے متعدد ملزمان گرفتار
(18.08.2016) جرمنی: دھماکا خیز مواد جمع کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
(17.08.2016) جرمنی میں انسداد دہشت گردی کا نیا منصوبہ
(16.08.2016) جنوب مشرقی ترکی میں کار بم دھماکا، چھ افراد ہلاک
(15.08.2016) آسٹریلیا میں سڈنی کے ریڈیو دوستی کے لیئے پی ٹی آئی کا اعزاز
(15.08.2016) سوئس ٹرین حملے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون ہلاک
(14.08.2016) سوئٹزرلینڈ میں ایک شخص کا ٹرین کے مسافروں پر چاقو سے حملہ
(13.08.2016) روس نے کریمیا میں جدید ترین میزائل نصب کر دیے
(11.08.2016) یونان میں ترک فوجی سفارتکار اور ان کے ساتھی روپوش، میڈیا
(10.08.2016) جرمنی، استغاثہ نے آٹھ مشتبہ نازیوں کا سراغ لگا لیا
(09.08.2016) روس کے ساتھ بہتر تعلقات ترکی کا نیٹو میں کردار متاثر نہیں کریں گے، جرمنی
(08.08.2016) بیلجیم میں چاقو کے حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
(07.08.2016) جواہرات چوری کرنے والا ’پنک پینتھر‘ گینگ اسپین میں گرفتار
(06.08.2016) میونخ حملہ: اسلحے سے متعلق قوانین میں سختی کا امکان
(05.08.2016) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی عوامی مقبولیت میں رواں ماہ کمی ہوئی ہے
(04.08.2016) اٹلی میں ترک صدر کے بیٹے کے خلاف تحقیقات
(03.08.2016) مقتول فرانسیسی پادری کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد کی شرکت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں