16.10.2026, 02:31pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

ایم کیوایم کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی کیلئے درخواست دائر
23.08.2016, 07:52am , منگل (GMT+1)

ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔

ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخی کے لیے مقامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نےپاکستان مخالف تقریریں کیں ۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم محب وطن جماعت نہیں ،آئین کے تحت سیاسی جماعت کا ملک کا وفادارہونا ضروری ہے ۔

درخواست گزار نے ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت رجسٹریشن منسوخ کرنے کاحکم جاری کرنے کی استدعا کی،درخواست میں الیکشن کمیشن اور وزارت داخلہ کو فریق بنایاگیاہے

:دیگر مضامین
(23.08.2016) قائدایم کیو ایم کی تقاریر پر تحقیقات جاری ، اسکاٹ لینڈ یارڈ
(22.08.2016) رینجرز اہلکار فاروق ستار اور خواجہ اظہار کواپنے ہمراہ لے گئے
(22.08.2016) کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں نے ٹی وی چینلز پر حملے کیئے
(22.08.2016) مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو پہلے جیسا صاف ستھرا کردیں گے
(22.08.2016) ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کاشف قادر کی جے آئی ٹی وڈیو جاری
(21.08.2016) عمران خان ۔ لاہور میں کراچی طرز پر آپریشن کیا جائے
(21.08.2016) چمن: باب دوستی تیسرے روز بھی بند،دوطرفہ تجارت معطل
(21.08.2016) عالمی برادری کو بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانی ہو گی , سیکریٹری او آئی سی
(20.08.2016)  پاکستان عوامی تحریک آج سے تحریک قصاص کا آغازکررہی ہے
(20.08.2016) مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی بھارتی سیکریٹری خارجہ کو دورےکی دعوت
(19.08.2016) تاریخی عمارتوں کے نزدیک اورنج لائن کی تعمیرات روکنے کا حکم
(19.08.2016) کراچی: جمشید کوارٹر، تین ہٹی سے سیاسی جماعت کے 3افراد زیرحراست
(18.08.2016) آرڈیننس، قانون،پارلیمنٹ میں پیش کرنے کیلئےکابینہ کی منظوری لازمی
(18.08.2016) پیپلزپارٹی ستمبر میں حکومت کیخلاف سڑکوں پر ہوگی: خورشید شاہ
(17.08.2016) آئل ٹینکرزشہریوں کیلئےتکلیف کاباعث ہیں،سپریم کورٹ
(17.08.2016) وزیراعظم کی نااہلی:درخواستوں کی الیکشن کمیشن میں سماعت
(17.08.2016) آرمی چیف نے 11دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
(16.08.2016) پاک افغان سرحد:دہشت گردوں کو روکنے کیلئےآپریشن کا آغاز ہو گیا
(16.08.2016) مودی کا بیان پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے، سرتاج عزیز
(15.08.2016)  مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں