15.10.2026, 04:42am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کیلئے پولنگ
24.08.2016, 08:26am , بدھ (GMT+1)

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، نامزد میئر وسیم اختر کو سینٹرل جیل سے بکتر بند گاڑی میں کے ایم سی بلڈنگ لایا گیا۔

پولنگ کا عمل صبح نو بجے شروع ہوا، جو بغیر کسی وقفے کے شام پانج بجے تک جاری رہے گا۔

ضلع وسطی میں متحدہ قومی موومنٹ کے ریحان ہاشمی بلامقابلہ چیئرمین جبکہ سعید شاکربلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوگئے، ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ایم کیو ایم کو 308 کے ایوان میں 214 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل ہے لیکن نامزد میئر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی حراست میں ہیں۔

میئر اور ڈپٹی میئر منتخب کرنے کے لئے کسی بھی جماعت کو 155 ووٹ درکار ہوتے ہیں جبکہ ایم کیو ایم کے پاس 60 نشستیں زائد ہیں۔ ایم کیو ایم کو 308 نمائندوں کے ایوان میں 214 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل ہے ۔

ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق انتخابات کی تیاریاں کے ایم سی کی جانب سے مکمل کر لی گئی ہیں اور کل انتخابات معمول کے مطابق ہوں گے ۔

گزشتہ سال کے بلدیاتی انتخابات میں کراچی میں ایم کیو ایم نے واضح برتری حاصل کی۔

انتخابات میں 209 منتخب چیئرمین اورمخصوص نشستوں پر کامیاب 99 نمائندے ووٹ ڈالیں گے اور اس انتخابات کو ایڈمنسٹریٹر کراچی پریذائڈنگ افسر کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ حلف برداری 30 اگست کو ہوگی۔

انتخابات کے ریٹرننگ افسر سمیع صدیقی نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو وسیم اختر کو پیش کرنے کیلئے خط بھی تحریر کیا تھا۔

:دیگر مضامین
(24.08.2016) ٹارگٹڈ آپریشن میں 848 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ،ترجمان رینجرز
(23.08.2016) وزیر داخلہ چوہدری نثارنے برطانوی اعلی حکام سے رابطہ کیا ہے
(23.08.2016) ایم کیوایم کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی کیلئے درخواست دائر
(23.08.2016) قائدایم کیو ایم کی تقاریر پر تحقیقات جاری ، اسکاٹ لینڈ یارڈ
(22.08.2016) رینجرز اہلکار فاروق ستار اور خواجہ اظہار کواپنے ہمراہ لے گئے
(22.08.2016) کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں نے ٹی وی چینلز پر حملے کیئے
(22.08.2016) مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو پہلے جیسا صاف ستھرا کردیں گے
(22.08.2016) ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کاشف قادر کی جے آئی ٹی وڈیو جاری
(21.08.2016) عمران خان ۔ لاہور میں کراچی طرز پر آپریشن کیا جائے
(21.08.2016) چمن: باب دوستی تیسرے روز بھی بند،دوطرفہ تجارت معطل
(21.08.2016) عالمی برادری کو بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانی ہو گی , سیکریٹری او آئی سی
(20.08.2016)  پاکستان عوامی تحریک آج سے تحریک قصاص کا آغازکررہی ہے
(20.08.2016) مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی بھارتی سیکریٹری خارجہ کو دورےکی دعوت
(19.08.2016) تاریخی عمارتوں کے نزدیک اورنج لائن کی تعمیرات روکنے کا حکم
(19.08.2016) کراچی: جمشید کوارٹر، تین ہٹی سے سیاسی جماعت کے 3افراد زیرحراست
(18.08.2016) آرڈیننس، قانون،پارلیمنٹ میں پیش کرنے کیلئےکابینہ کی منظوری لازمی
(18.08.2016) پیپلزپارٹی ستمبر میں حکومت کیخلاف سڑکوں پر ہوگی: خورشید شاہ
(17.08.2016) آئل ٹینکرزشہریوں کیلئےتکلیف کاباعث ہیں،سپریم کورٹ
(17.08.2016) وزیراعظم کی نااہلی:درخواستوں کی الیکشن کمیشن میں سماعت
(17.08.2016) آرمی چیف نے 11دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں