16.10.2026, 11:34am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

وسطی اٹلی میں 6.2 کی شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم
24.08.2016, 08:26am , بدھ (GMT+1)


اٹلی کے وسطی علاقوں میں 6اعشاریہ2 شدت کے زلزلے کے باعثمتعدد عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئیں جبکہ ایک گھنٹے بعد5اعشاریہ5 شدت کے آ فٹر شاک نے بھی زمین ہلا دی۔ابتدائی طور پر 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اٹلی میں زلزلے سے سب سے زیادہ اکومولی ، اما ترائس ،پوستا کے علاقے شدید متاثر ہوئے ۔اکامولی کے میئر کے مطابق ایک ہی خاندان کے 4افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی زندگی کے کوئی آثار نہیں مل رہے ۔

پولیس نے ایک اور علاقے میں 2افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ، عمارتوں کے ساتھ لینڈ سلائیڈنگ اور پل ٹوٹنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

 حکام کا کہنا ہے کہ 6.2 کی شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیںاور کم از کم 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔۔ حکام کا کہنا ہے کہ متعدد لوگ منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے ہیں۔

امریکی جیالوجیکل سینٹر کے مطابق یہ زلزلہ پیراگیا شہر کے جنوبی مشرق میں 76 کلومیٹر کے فاصلے پر پر آیا۔ اس کی گہرائی سطح زمین سے محض 10 کلومیٹر تھی۔
اب تک 13 افراد کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ایک قصبے کے میئر نے اٹلی کے ریڈیو کو بتایا کہ نصف قصبہ تباہ ہو چکا ہے۔۔ایک مقامی اخبار کے مطابق روم میں عمارتیں 20 سیکنڈ تک لرزتی رہیں۔

:دیگر مضامین
(24.08.2016) سعودی سیکورٹی فورسز نے القطیف میں مسجدپرحملے کی کوشش ناکام بنادی
(23.08.2016) امریکہ نیٹو ممالک کا تحفظ کرنے کے عزم پر قائم: بائیڈن
(23.08.2016) کلنٹن فاؤنڈیشن کو ’’فوری طور پر‘‘ بند کیا جائے: ٹرمپ
(23.08.2016) جرمن عدالت کا طالبہ کو نقاب کے ساتھ اسکول جانے کی اجازت دینے سے انکار
(22.08.2016) مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں،مودی
(22.08.2016) عسکری سامان چین کو فروخت کرنے کی کوشش پر امریکی خاتون کو سزا
(22.08.2016) بین الاقوامی پولیس ایجنسی " انٹرپول" نے کویتی رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں
(22.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 45واں روز، مزید 3 کشمیری شہید
(22.08.2016) صومالیہ میں دو خود کُش کار بم دھماکے، کم از کم پندرہ افراد ہلاک
(21.08.2016) ترکی: شادی کی تقریب میں دھماکا، ہلاکتیں 50 ہوگئیں
(21.08.2016) ترک حکام کے مسلسل الزامات کے بعد ترک رہنما فتح اللہ گولن کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے امریکا اپنی ٹیم ترکی بھیجے گا۔ 
(21.08.2016) طالبان نے افغان صوبے قندوز کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا
(20.08.2016) کرفیو کا 43واں دن،مقبوضہ کشمیرکے بچے دودھ سے محروم ہیں
(20.08.2016) لیبیا : سرت پر داعش کا قبضہ ختم،اسپتال زخمیوں سے بھر گئے
(20.08.2016) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی جلوس روکنے کے لیے سڑکوں پر ناکے
(20.08.2016) امریکی انتظامیہ نے پہلی مرتبہ تسلیم کیا  کہ 40 کروڑ ڈالر کی رقم ایران سے امریکی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیئے استعمال کی گئی۔
(19.08.2016) بھارتی فوج کی پیلٹ گن سے ایک اور کشمیر ی شہید ہو گیا
(19.08.2016) مقبوضہ وادی میں حالیہ بحران کا ذمے دار بھارتی حکومت ہے، عمر عبد اللہ
(18.08.2016) افغانستان میں داعش سے کئی گروہ منسلک ہورہےہیں،امریکا
(18.08.2016) پنسلوانیا کئی ایک فیصلہ کُن ریاستوں میں سے ایک ہے، جہاں کے حالیہ رائے عامہ کے جائزوں میں ٹرمپ بہت پیچھے ہیں۔



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں