14.10.2026, 12:18pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پہلا ون ڈے: میچ میں بارش، انگلینڈ کی 44 رنز سے فتح
24.08.2016, 11:20pm , بدھ (GMT+1)

پہلےون ڈے انگلینڈ نے 44 رنز سے جیت لیا ، میچ کا فیصلہ بارش کے باعث ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے حساب سے کیا گیا ۔

پہلے ون ڈے میں پاکستان نےا نگلینڈ کو جیت کے لیے 261 رن کا ہدف دیاتھا،جواب میں انگلینڈ نے 3وکٹوں کےنقصان پر 193رنزبنائےتھے اور اس کی بیٹنگ ابھی جاری تھی کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔

اس سے قبل پاکستان کی جانب سے کپتان اظہر علی 82، سرفراز احمد 55اور بابر اعظم 40کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔انکے علاوہ شرجیل خان 16 ،محمد حفیظ 11،شعیب ملک 17جبکہ محمد نواز 17اور عماد وسیم 18کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔

یاد رہے کہ میچ بارش کے باعث کچھ دیر رکا بھی رہا ۔بعدازاں امپائروں نے صورتحال بہتر ہونے پر کھیل کو دوبارہ شروع کرادیا تھا۔

یاد رہے کہ پاکستان کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ ادھر انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید نے دو جبکہ کرس ووکس،لیام پلنکٹ، مارک ووڈ اور جوئے روٹ نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔

:دیگر مضامین
(24.08.2016) پاکستان ون ڈے میں بھی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے، ظہیر عباس
(23.08.2016) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میچ میں آج مد مقابل ہوں گی
(23.08.2016) پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا
(22.08.2016)  ریو ڈی جنیرو میں 31 ویں اولمپکس مقابلے رنگارنگ تقریب کےبعد ختم
(21.08.2016) ریو اولمپکس میں امریکا 46 سونے کے تمغوں کے ساتھ سر فہرست
(21.08.2016) ڈوپ ٹیسٹ:روسی ایتھلیٹ تمغے سے محروم کر دیا گیا
(21.08.2016) ریواولمپکس: فٹبال فائنل میں برازیل نے جرمنی کو شکست دیدی
(20.08.2016) ریو اولمپکس 14ویں دن برطانیہ اور امریکا 3،3 طلائی تمغے جیتنے میں کامیاب
(20.08.2016) امریکی اولمپک کمیٹی کی تیراکوں کی غلط بیانی پر برازیل سے معافی
(19.08.2016) پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کو 255رنز سے ہرادیا
(17.08.2016) پاکستان نے ایک بار پھر ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
(17.08.2016)  امریکا 28 ، برطانیہ 19 اور چین 15 گولڈ میڈلز کے ساتھ بالترتیب پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر
(16.08.2016) ریو اولمپکس کے 10ویں روزامریکا اورچین گولڈ میڈل نہ جیت سکے
(15.08.2016) یوسین بولٹ ایک بار پھر دُنیا کے تیز ترین انسان بن گئے
(14.08.2016) اوول ٹیسٹ میں کامیابی، پاکستان نے سیریز برابر کردی
(14.08.2016) مائیکل فیلپس کے اولمپکس میں گولڈ میڈلز کی تعداد 23 ہو گئی
(13.08.2016) اوول میں یونس خان کی شاندار ڈبل سنچری اور اسد شفیق کی دلکش سنچری 
(13.08.2016) ریو اولمپکس کے ساتویں روز کے اختتام پر امریکا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی
(12.08.2016) یونس خان اور اسد شفیق کی سنچریاں۔ پاکستان کو  12 رنز کی برتری حاصل ہو گئی
(12.08.2016) مائیکل فیلپس، 24 واں گولڈ میڈل بھی جیت لیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں