14.10.2026, 06:42pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

پاک افغان سرحدپر ڈیڈ لاک برقرار ، تجارتی سرگرمیاں معطل
25.08.2016, 08:25am , جعمرات (GMT+1)

باب دوستی کھولنےسےمتعلق ڈیڈ لاک برقرار ہے،پاک افغان سرحد پرباب دوستی آج ساتویں روزبھی بند ہے۔

بھارت نواز بعض افغانیوں کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف چمن بارڈر پر باب دوستی کو بند کردیا گیا ہے، دوطرفہ تجارت ،نیٹو سپلائی ، ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔

افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر انجینئر دارو خان کہنا ہے کہ سرحد کھلنے سے متعلق فوری اقدمات کیے جائے۔

سرحد کی بندش سے پاک افغان تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے، جبکہ باب دوستی کھولنے سے متعلق تین بار پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ کا انعقاد بے نتیجہ ثابت ہوئے۔

میٹنگز میں پاکستانی حکام نے باب دوستی کھولنے سے متعلق دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ افغان حکام کو 18 اگست کے واقعہ پر معذرت کرنا ہو گی

:دیگر مضامین
(25.08.2016) ٹی وی چینل کے دفترپر حملے کےالزام میں 2 خواتین گرفتار
(24.08.2016) باب دوستی چھٹے روز بھی بند،تجارت بدستور معطل رہی
(24.08.2016) سی ٹی ڈی کاگجرات میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ پر چھاپہ
(23.08.2016) کراچی میں میڈیا ہاؤسز پرحملہ،پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد
(23.08.2016) پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات سے دلی ٹھیس پہنچی ہے ، نواز شریف
(22.08.2016) کوئٹہ : کومبنگ آپریشن ، 70سےزائد مشتبہ افراد گرفتار
(22.08.2016) کانگو وائرس :کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ ز قائم
(21.08.2016) ٹھٹھہ:ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
(21.08.2016) جیکب آباد: پی ایس 14 میں پیپلز پارٹی کے میر اورنگ زیب کامیاب
(20.08.2016) کشمیر پربان کی مون کا بیان سفارتی کامیابی ہے،ملیحہ لودھی
(20.08.2016) کراچی :مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
(19.08.2016) پاکستان ترکی اشتراک , پاک بحریہ کے لئے 17 ہزار ٹن کا فلیٹ ٹینکر تیار
(19.08.2016) اورنگی ٹائون میں پولیس کی کارروائی ، 31 مشتبہ زیر حراست
(18.08.2016) پنجاب اسمبلی: ڈیرہ غازی خان میں ضمنی انتخاب ،پولنگ جاری
(18.08.2016) متحدہ کا اپوزیشن کی ٹی او آر کمیٹی سے الگ ہونے کا اعلان
(17.08.2016) خیبرایجنسی :سیکورٹی فورسزکی کارروائی،14دہشتگردہلاک
(17.08.2016) گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ ،5 افراد زیر حراست
(16.08.2016) کالعدم تنظیم کا مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار،بم برآمد
(16.08.2016) مودی کو گلگت، بلوچستان یاد آیا پر مقبوضہ کشمیر یاد نہ آیا
(15.08.2016) بھارت کایوم آزادی، مقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ مایا گیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں