15.10.2026, 01:06pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

مقبوضہ کشمیر میں 49 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے
26.08.2016, 08:10am , جمہ (GMT+1)

مقبوضہ کشمیر کے کشمیری آج کٹھ پتلی انتظامیہ کے خلاف سری نگر میں عید گاہ تک آزادی مارچ کریں گے۔

مارچ کے شرکا ء سے ٹیلیفونک خطاب کرنے سے روکنے کیلئے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں 49 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے ،اننت ناگ،شوپیاں ،سری نگر سمیت کئی علاقوں میں کرفیو اور پابندیاں نافذ ہیں۔

آج حریت رہنماؤں نے سری نگر کی عید گاہ تک آزادی مارچ کااعلان کر رکھا ہے، جسے روکنے کیلئے قابض بھارتی انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں یکم ستمبر تک ہڑتال کی جا رہی ہے

:دیگر مضامین
(26.08.2016) عراقی پارلیمان نے وزیر دفاع کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے حق میں ووٹ دیا
(25.08.2016) وسطی اٹلی میں بدھ کے روز کے شدید زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 247 ہو گئی ہے
(25.08.2016) کولمبیا میں حکومت اور فارک باغیوں کے درمیان امن سمجھوتہ
(25.08.2016) افغانستان:امریکن یونیورسٹی پرمسلح افرادکاحملہ
(24.08.2016) وسطی اٹلی میں 6.2 کی شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم
(24.08.2016) سعودی سیکورٹی فورسز نے القطیف میں مسجدپرحملے کی کوشش ناکام بنادی
(23.08.2016) امریکہ نیٹو ممالک کا تحفظ کرنے کے عزم پر قائم: بائیڈن
(23.08.2016) کلنٹن فاؤنڈیشن کو ’’فوری طور پر‘‘ بند کیا جائے: ٹرمپ
(23.08.2016) جرمن عدالت کا طالبہ کو نقاب کے ساتھ اسکول جانے کی اجازت دینے سے انکار
(22.08.2016) مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں،مودی
(22.08.2016) عسکری سامان چین کو فروخت کرنے کی کوشش پر امریکی خاتون کو سزا
(22.08.2016) بین الاقوامی پولیس ایجنسی " انٹرپول" نے کویتی رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں
(22.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 45واں روز، مزید 3 کشمیری شہید
(22.08.2016) صومالیہ میں دو خود کُش کار بم دھماکے، کم از کم پندرہ افراد ہلاک
(21.08.2016) ترکی: شادی کی تقریب میں دھماکا، ہلاکتیں 50 ہوگئیں
(21.08.2016) ترک حکام کے مسلسل الزامات کے بعد ترک رہنما فتح اللہ گولن کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے امریکا اپنی ٹیم ترکی بھیجے گا۔ 
(21.08.2016) طالبان نے افغان صوبے قندوز کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا
(20.08.2016) کرفیو کا 43واں دن،مقبوضہ کشمیرکے بچے دودھ سے محروم ہیں
(20.08.2016) لیبیا : سرت پر داعش کا قبضہ ختم،اسپتال زخمیوں سے بھر گئے
(20.08.2016) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی جلوس روکنے کے لیے سڑکوں پر ناکے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں