16.10.2026, 09:30am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

عمران فاروق قتل، محسن علی کے فنگرپرنٹ آلہ قتل پرموجود
27.08.2016, 01:05am , ہفتہ (GMT+1)

لندن میں قتل کیے گئے ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کے کیس میں اہم ترین پیش رفت ہوئی ہے، مرکزی ملزم محسن علی کے فنگر پرنٹس اور ڈی این اے آلۂ قتل پر پائے جانے والے نشانات سے میچ کرگئے۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پاکستان کو اس پیش رفت سے آگاہ کر دیا، ایف آئی اے میں درج عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم بھی بطور ملزم نامزد ہیں۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پاکستان کے پہلے دورے میں ملزم محسن علی کا ڈی این اے سیمپل اور فنگر پرنٹس لیے۔

محسن علی سید اس سے پہلے اس سال کے شروع (جنوری 2016ء)میں مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان بھی ریکارڈ کرواچکا ہے

:دیگر مضامین
(26.08.2016) لشکرجھنگوی کےامیر کی گرفتاری پر50لاکھ روپےانعام
(26.08.2016) جیوانی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،7اہلکار شہید
(25.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں 48 ویں روز بھی کشیدگی برقرار اور کرفیو نافذ ہے
(25.08.2016) کراچی اب جیل سے چلے گا ، نو منتخب میئر وسیم اختر
(24.08.2016) غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ ،وسیم اخترمیئر ، ارشد وہرہ ڈپٹی میئر منتخب
(24.08.2016) پی ٹی آئی نے ضلع غربی میں غداری کی، ن لیگ امیدوار کا الزام
(24.08.2016) کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کیلئے پولنگ
(24.08.2016) ٹارگٹڈ آپریشن میں 848 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ،ترجمان رینجرز
(23.08.2016) وزیر داخلہ چوہدری نثارنے برطانوی اعلی حکام سے رابطہ کیا ہے
(23.08.2016) ایم کیوایم کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی کیلئے درخواست دائر
(23.08.2016) قائدایم کیو ایم کی تقاریر پر تحقیقات جاری ، اسکاٹ لینڈ یارڈ
(22.08.2016) رینجرز اہلکار فاروق ستار اور خواجہ اظہار کواپنے ہمراہ لے گئے
(22.08.2016) کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں نے ٹی وی چینلز پر حملے کیئے
(22.08.2016) مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو پہلے جیسا صاف ستھرا کردیں گے
(22.08.2016) ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کاشف قادر کی جے آئی ٹی وڈیو جاری
(21.08.2016) عمران خان ۔ لاہور میں کراچی طرز پر آپریشن کیا جائے
(21.08.2016) چمن: باب دوستی تیسرے روز بھی بند،دوطرفہ تجارت معطل
(21.08.2016) عالمی برادری کو بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھانی ہو گی , سیکریٹری او آئی سی
(20.08.2016)  پاکستان عوامی تحریک آج سے تحریک قصاص کا آغازکررہی ہے
(20.08.2016) مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی بھارتی سیکریٹری خارجہ کو دورےکی دعوت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں