15.10.2026, 12:18pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پاکستان نمبر ون ٹیم پی سی بی اور مصباح کی کوششوں سے بنا،سعید اجمل
28.08.2016, 08:50am , اتوار (GMT+1)

قومی کرکٹرسعید اجمل کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچز میں قومی ٹیم کی کامیابی اور عالمی رینکنگ میں نمبر ون کا اعزاز کرکٹ بورڈ اور کپتان مصباح الحق کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

واپڈا ٹاؤن لاہورمیڈیا سے گفتگو میں سعید اجمل نے کہا کہ برطانیہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیم کی کامیابی پر پی سی بی اور کپتان مصباح الحق سمیت پوری قوم کو مباکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی نمبر ون رینکنگ کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے، ون ڈے ٹیم کی پرفارمنس بہتر ہورہی ہے تاہم ابھی اسے مزید ڈسپلن کی ضرورت ہے ۔

اُن کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی محنت کر رہےہیں ، ٹیم میں جگہ مل گئٍی تو اچھی پرفارمنس دکھائیں گے ۔

:دیگر مضامین
(27.08.2016) سرفراز احمد لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز
(27.08.2016) انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ کا ہونا ضروری ہے،وسیم اکرم
(27.08.2016) پاکستان ،انگلینڈ دوسرا ون ڈےآج ہفتے کے روز کھیلا جائے گا
(25.08.2016) پاکستانی ٹیم نے چین میں جاری انٹرنیشنل اسنائپنگ مقابلہ جیت لیا
(24.08.2016) پہلا ون ڈے: میچ میں بارش، انگلینڈ کی 44 رنز سے فتح
(24.08.2016) پاکستان ون ڈے میں بھی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے، ظہیر عباس
(23.08.2016) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میچ میں آج مد مقابل ہوں گی
(23.08.2016) پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا
(22.08.2016)  ریو ڈی جنیرو میں 31 ویں اولمپکس مقابلے رنگارنگ تقریب کےبعد ختم
(21.08.2016) ریو اولمپکس میں امریکا 46 سونے کے تمغوں کے ساتھ سر فہرست
(21.08.2016) ڈوپ ٹیسٹ:روسی ایتھلیٹ تمغے سے محروم کر دیا گیا
(21.08.2016) ریواولمپکس: فٹبال فائنل میں برازیل نے جرمنی کو شکست دیدی
(20.08.2016) ریو اولمپکس 14ویں دن برطانیہ اور امریکا 3،3 طلائی تمغے جیتنے میں کامیاب
(20.08.2016) امریکی اولمپک کمیٹی کی تیراکوں کی غلط بیانی پر برازیل سے معافی
(19.08.2016) پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کو 255رنز سے ہرادیا
(17.08.2016) پاکستان نے ایک بار پھر ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
(17.08.2016)  امریکا 28 ، برطانیہ 19 اور چین 15 گولڈ میڈلز کے ساتھ بالترتیب پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر
(16.08.2016) ریو اولمپکس کے 10ویں روزامریکا اورچین گولڈ میڈل نہ جیت سکے
(15.08.2016) یوسین بولٹ ایک بار پھر دُنیا کے تیز ترین انسان بن گئے
(14.08.2016) اوول ٹیسٹ میں کامیابی، پاکستان نے سیریز برابر کردی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں