14.10.2026, 06:43pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

یمن : عدن میں خودکش بم دھماکا، 65 فوجی ہلاک ہو گئے
29.08.2016, 11:10am , سوموار (GMT+1)

یمن کے ساحلی شہر عدن میں خودکش بم دھماکے میں 65 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ، دھماکے میں فوجی ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

سیکورٹی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی سے عدن کے شمالی علاقے میں موجود فوجی ریکروٹس کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔

دھماکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ سیکورٹی فورسز کے حکام حادثے کے مقام سے لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کیا جارہاہے 

:دیگر مضامین
(29.08.2016) سعودی وزیر دفاع کی وزیراعظم سے ملاقات 
(29.08.2016) یورپی یونین کو چھوڑنے کی حکمت عملی، برطانوی حکومت بدھ کو غور کرے گی
(28.08.2016) رواں سال تین لاکھ پناہ گزینوں کی جرمنی آنے کی توقع
(28.08.2016) ہلیری کلنٹن کو ایف بی آئی کی جانب سے سکیورٹی امور پر بریفنگ
(28.08.2016) امریکا اور روس شام میں جنگ بندی کے معاہدے کے حوالے سے پرامید
(28.08.2016) کالعدم پی کے کے نے جمعے کو ترکی کے جنوب مشرق میں پولیس کی ایک عمارت پر کیے جانے والے خود کش بم حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
(27.08.2016) ہلیری نےٹرمپ کودماغی طور پرغیرمتوازن قراردے دیا
(27.08.2016) برقینی پر پابندی ختم، فرانس کی اعلیٰ عدالت کا فیصلہ
(26.08.2016) مقبوضہ کشمیر میں 49 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے
(26.08.2016) عراقی پارلیمان نے وزیر دفاع کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے حق میں ووٹ دیا
(25.08.2016) وسطی اٹلی میں بدھ کے روز کے شدید زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 247 ہو گئی ہے
(25.08.2016) کولمبیا میں حکومت اور فارک باغیوں کے درمیان امن سمجھوتہ
(25.08.2016) افغانستان:امریکن یونیورسٹی پرمسلح افرادکاحملہ
(24.08.2016) وسطی اٹلی میں 6.2 کی شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم
(24.08.2016) سعودی سیکورٹی فورسز نے القطیف میں مسجدپرحملے کی کوشش ناکام بنادی
(23.08.2016) امریکہ نیٹو ممالک کا تحفظ کرنے کے عزم پر قائم: بائیڈن
(23.08.2016) کلنٹن فاؤنڈیشن کو ’’فوری طور پر‘‘ بند کیا جائے: ٹرمپ
(23.08.2016) جرمن عدالت کا طالبہ کو نقاب کے ساتھ اسکول جانے کی اجازت دینے سے انکار
(22.08.2016) مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں،مودی
(22.08.2016) عسکری سامان چین کو فروخت کرنے کی کوشش پر امریکی خاتون کو سزا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں