15.10.2026, 07:37am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

سندھ: منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری
30.08.2016, 08:00am , منگل (GMT+1)

سندھ بھر کےمنتخب بلدیاتی نمایندوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں تمام میئر اور ڈپٹی میئر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی شامل ہے،تاہم کراچی کےضلع غربی کانوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ کراچی میں وسیم اختر اور ارشد وہرہ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔

کراچی کا تاج وسیم اختر کے سر آج سجے گا یا نہیں، ابھی بھی صورتحال بے یقینی کا شکار ہے۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سیشن جج کی جانب سے وسیم اختر کے پروڈکشن آرڈر ملےتھے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی مداخلت پرسیشن جج کےپروڈکشن آرڈربےمعنی ہوگئے،حلف کیلئےمقرر ریٹرننگ افسرکو وسیم اخترکیلئےدوبارہ پروڈکشن آرڈرجاری کرنا ہونگے۔

الیکشن کمیشن نے حلف برداری کیلئے 29 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت چیف جسٹس ہائی کورٹ کی منظوری کے بغیر ججز منتخب نمائندوں سے حلف نہیں لے سکتے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے حلف لینے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ نے اعتراض لگا دیا ہے۔

اعتراض کے بعدکراچی اور سندھ میں میئر،ڈپٹی میئر سمیت نو منتخب ارکان کے حلف اٹھانے کا معا ملے پر الیکشن کمیشن نے غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے اعتراض پر الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو نومنتخب ارکان سے حلف لینے کا اختیار دینے پر غور کر رہے ہیں جس کی چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان حتمی منظوری دیں گے۔

حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونےوالی میئر، ڈپٹی،چیئرمین اور وائس چیئرمین بھی آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

:دیگر مضامین
(30.08.2016) پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اسمبلی نے 3 ستمبر کو اجلاس طلب کرلیا
(29.08.2016) پانامالیکس: پی ٹی آئی کی وزیراعظم اوراہلخانہ کیخلاف درخواست
(29.08.2016) کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر2 افراد زخمی
(28.08.2016) کراچی: بارش کےبعد حادثات میں5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
(28.08.2016)  کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری
(28.08.2016) اندرون سندھ بھی ایم کیو ایم دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن
(27.08.2016) پاک افغان سرحدی فورسز میں تاحال کوئی رابطہ نہیں ہوا
(27.08.2016) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کاشہرکےمختلف علاقوں کادورہ جاری ہے
(26.08.2016) چمن میں پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
(26.08.2016) کراچی،غربی : 24 ووٹ مسترد،کراچی اتحاد کے آصف خان کامیاب
(25.08.2016) لاہور اورگردونواح میں رات سے جاری بارش سے لوگوں کومشکلات کا سامنا 
(25.08.2016) پاک افغان سرحدپر ڈیڈ لاک برقرار ، تجارتی سرگرمیاں معطل
(25.08.2016) ٹی وی چینل کے دفترپر حملے کےالزام میں 2 خواتین گرفتار
(24.08.2016) باب دوستی چھٹے روز بھی بند،تجارت بدستور معطل رہی
(24.08.2016) سی ٹی ڈی کاگجرات میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ پر چھاپہ
(23.08.2016) کراچی میں میڈیا ہاؤسز پرحملہ،پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد
(23.08.2016) پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات سے دلی ٹھیس پہنچی ہے ، نواز شریف
(22.08.2016) کوئٹہ : کومبنگ آپریشن ، 70سےزائد مشتبہ افراد گرفتار
(22.08.2016) کانگو وائرس :کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ ز قائم
(21.08.2016) ٹھٹھہ:ٹریفک حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں