14.10.2026, 01:14pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو میچ میں فتح کےلئے445رنز کا ہدف دیا ہے
30.08.2016, 07:00pm , منگل (GMT+1)

تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نےریکارڈ مجموعہ ترتیب دیتے ہوئےپاکستان کو میچ میں فتح کےلئے445رنز کا ہدف دیا ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کرمقررہ50اوورز میں صرف 3وکٹوں کے نقصان پر444رنز بنا ئے جس میںایلکس ہیلز کے171، جوز بٹلر کے90،جو روٹ کے85 اور مورگن کے57رنز شامل تھے۔

آج کے میچ کو ریکارڈساز میچ میں کئی ریکارڈز ٹوٹے اور کئی نئے ریکارڈزقائم ہو ئے، انگلینڈ نے ایک روزہ میچ میںسب سے بڑا مجموعہ444رنز بنائے جوایک روزہ میچز میں اب تک کاکسی بھی ٹیم کےخلاف بننے والا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔

ایلکس ہیلز نےبھی پاکستان کے خلاف ریکارڈ ساز اننگ کھیلی انہوں نے171رنز کی انفرادی اننگ کھیلی جس میں4چھکے اور22چوکے شامل تھے،انگلینڈ کی جانب سے کسی بھی بیٹسمین کا یہ سب سے بڑا انفرادی مجموعہ ہے اس سے قبل رابن اسمتھ نے انگلینڈ کی جانب سے سب سے بڑی انفرادی اننگ کھیلی تھی جو167تھی۔

پاکستانی بولر وہاب ریاض نے بھی ایک تاریخ رقم کی ہے وہ پاکستان کی جانب سےسب سے زیادہ رنز دینے والے بولر بن گئے ہیں ، انہوں نے10اوورز میں110رنز دیئے جس میں4چھکے اور12چوکے کھائے۔

پاکستان کی جانب سے حسن علی نے2اور محمد نواز نے ایک وکٹ حاصل کی

:دیگر مضامین
(30.08.2016) پاکستان بمقابلہ انگلینڈ : تیسرا ون ڈے آج ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا
(30.08.2016) سیریز بچانے کیلئے گرین شرٹس کے پاس آخری موقع۔ نوٹنگھم کا ایک روزہ میچ
(28.08.2016) پاکستان نمبر ون ٹیم پی سی بی اور مصباح کی کوششوں سے بنا،سعید اجمل
(27.08.2016) سرفراز احمد لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ون ڈے میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز
(27.08.2016) انگلینڈ کی خشک وکٹوں پر یاسر شاہ کا ہونا ضروری ہے،وسیم اکرم
(27.08.2016) پاکستان ،انگلینڈ دوسرا ون ڈےآج ہفتے کے روز کھیلا جائے گا
(25.08.2016) پاکستانی ٹیم نے چین میں جاری انٹرنیشنل اسنائپنگ مقابلہ جیت لیا
(24.08.2016) پہلا ون ڈے: میچ میں بارش، انگلینڈ کی 44 رنز سے فتح
(24.08.2016) پاکستان ون ڈے میں بھی نمبر ون ٹیم بن سکتی ہے، ظہیر عباس
(23.08.2016) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میچ میں آج مد مقابل ہوں گی
(23.08.2016) پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا
(22.08.2016)  ریو ڈی جنیرو میں 31 ویں اولمپکس مقابلے رنگارنگ تقریب کےبعد ختم
(21.08.2016) ریو اولمپکس میں امریکا 46 سونے کے تمغوں کے ساتھ سر فہرست
(21.08.2016) ڈوپ ٹیسٹ:روسی ایتھلیٹ تمغے سے محروم کر دیا گیا
(21.08.2016) ریواولمپکس: فٹبال فائنل میں برازیل نے جرمنی کو شکست دیدی
(20.08.2016) ریو اولمپکس 14ویں دن برطانیہ اور امریکا 3،3 طلائی تمغے جیتنے میں کامیاب
(20.08.2016) امریکی اولمپک کمیٹی کی تیراکوں کی غلط بیانی پر برازیل سے معافی
(19.08.2016) پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کو 255رنز سے ہرادیا
(17.08.2016) پاکستان نے ایک بار پھر ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
(17.08.2016)  امریکا 28 ، برطانیہ 19 اور چین 15 گولڈ میڈلز کے ساتھ بالترتیب پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں