15.10.2026, 08:39am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

وزیراعظم آج سبی و گوادر میں اہم منصوبوں کا افتتاح کرینگے
01.09.2016, 01:02am , جعمرات (GMT+1)

وزیراعظم نواز شریف آج سبی میں نوتعمیر شدہ سبی کوہلو روڈ کاافتتاح کریں گے،جبکہ گوادر میں سی پیک سے متعلق اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر سبی آئیں گے،جہاں وہ نوتعمیر شدہ سبی کوہلو روڈ کا افتتاح اور قبائلی عمائدین سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم سبی سے گوادر جائیں گے،گوادر میں سی پیک سے متعلق اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

:دیگر مضامین
(31.08.2016) این اے 63 جہلم میں ضمنی انتخاب کیلئےپولنگ جاری ہے
(31.08.2016) ٹی او آرزکمیٹی اپنی موت آپ مر گئی، شاہ محمود قریشی
(30.08.2016) سندھ: منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری
(30.08.2016) پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اسمبلی نے 3 ستمبر کو اجلاس طلب کرلیا
(29.08.2016) پانامالیکس: پی ٹی آئی کی وزیراعظم اوراہلخانہ کیخلاف درخواست
(29.08.2016) کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر2 افراد زخمی
(28.08.2016) کراچی: بارش کےبعد حادثات میں5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
(28.08.2016)  کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری
(28.08.2016) اندرون سندھ بھی ایم کیو ایم دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن
(27.08.2016) پاک افغان سرحدی فورسز میں تاحال کوئی رابطہ نہیں ہوا
(27.08.2016) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کاشہرکےمختلف علاقوں کادورہ جاری ہے
(26.08.2016) چمن میں پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
(26.08.2016) کراچی،غربی : 24 ووٹ مسترد،کراچی اتحاد کے آصف خان کامیاب
(25.08.2016) لاہور اورگردونواح میں رات سے جاری بارش سے لوگوں کومشکلات کا سامنا 
(25.08.2016) پاک افغان سرحدپر ڈیڈ لاک برقرار ، تجارتی سرگرمیاں معطل
(25.08.2016) ٹی وی چینل کے دفترپر حملے کےالزام میں 2 خواتین گرفتار
(24.08.2016) باب دوستی چھٹے روز بھی بند،تجارت بدستور معطل رہی
(24.08.2016) سی ٹی ڈی کاگجرات میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ پر چھاپہ
(23.08.2016) کراچی میں میڈیا ہاؤسز پرحملہ،پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد
(23.08.2016) پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات سے دلی ٹھیس پہنچی ہے ، نواز شریف



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں