15.10.2026, 10:29pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایوان میں مذمتی قرارداد کی تائید کرتے ہیں
02.09.2016, 12:02pm , جمہ (GMT+1)

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایوان میں مذمتی قرارداد کی تائید کرتے ہیں ، آئین اور قانون کے تقاضوں کے مطابق کارروائی کی جائے ۔ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،بانی نے انحراف کیا، ہمارا مینڈیٹ برقرار ہے ۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مینڈیٹ گلیوں ، محلوں اور ٹاک شوز میں چیلنج نہیں ہوسکتا ،اس کیلئے 2018 کا انتظار کریں ۔

انہوں نے کہا کہ 22اگست کا دن پوری قوم کیلئےہی نہیں ہمارے لیےبھی سب سےبراتھا، ہم حکومت اور اپوزیشن کی قرارداد کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال کنفیوژن پیدا کررہے ہیں ،ایک طرف کہاجارہاہےملی بھگت ہےاوردوسری طرف کہاجارہاہےڈرےہوئےہیں۔

انہوں نے کہا کہ میئر اور بے وسیلہ بلدیاتی ادارے بنیادی مسائل ہیں ،جیل میں بیٹھےمیئر کےگھر کو سب جیل ڈکلیئرکردیں،ہم کراچی چلاکردکھائیں گے،2 کروڑ کی آبادی کے شہری بغیر ٹرانسپورٹ کے ہیں ،70 فیصد ٹیکس دینے کے باوجود کراچی کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔

فاروق ستار کا کہنا تھاکہ پاکستان کے تمام آئینی اداروں سے کہا ہے کہ ہمیں کام کرنے دیں،ہمارے دفاتر گرائے جارہےہیں ،نائن زیرو سیل ہے، ان خواتین کو گرفتار کیا گیا جو بلوے میں نہیں تھیں، اداروں کی ساکھ داؤ پر نہیں لگنی چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ آفتاب احمد کا قتل ماورائے عدالت ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئے

:دیگر مضامین
(02.09.2016) سندھ ہائیکورٹ: سلیمان لاشاری قتل کیس کی روزانہ سماعت کا حکم
(02.09.2016) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنا پارٹی جھنڈ اجزوی طور پر تبدیل کرلیا ہے جبکہ آئین میں بھی اہم ترامیم کی گئی ہیں۔
(02.09.2016) ملکی سلامتی کیلئےآخری حد سےآگے جائیں گے،آرمی چیف
(01.09.2016) مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی آنکھیں پیلٹ گنوں کا نشانہ
(01.09.2016) وزیراعظم آج سبی و گوادر میں اہم منصوبوں کا افتتاح کرینگے
(31.08.2016) این اے 63 جہلم میں ضمنی انتخاب کیلئےپولنگ جاری ہے
(31.08.2016) ٹی او آرزکمیٹی اپنی موت آپ مر گئی، شاہ محمود قریشی
(30.08.2016) سندھ: منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری
(30.08.2016) پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اسمبلی نے 3 ستمبر کو اجلاس طلب کرلیا
(29.08.2016) پانامالیکس: پی ٹی آئی کی وزیراعظم اوراہلخانہ کیخلاف درخواست
(29.08.2016) کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر2 افراد زخمی
(28.08.2016) کراچی: بارش کےبعد حادثات میں5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات
(28.08.2016)  کراچی کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری
(28.08.2016) اندرون سندھ بھی ایم کیو ایم دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن
(27.08.2016) پاک افغان سرحدی فورسز میں تاحال کوئی رابطہ نہیں ہوا
(27.08.2016) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کاشہرکےمختلف علاقوں کادورہ جاری ہے
(26.08.2016) چمن میں پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
(26.08.2016) کراچی،غربی : 24 ووٹ مسترد،کراچی اتحاد کے آصف خان کامیاب
(25.08.2016) لاہور اورگردونواح میں رات سے جاری بارش سے لوگوں کومشکلات کا سامنا 
(25.08.2016) پاک افغان سرحدپر ڈیڈ لاک برقرار ، تجارتی سرگرمیاں معطل



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں