14.10.2026, 08:08am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

فلپائن میں دھماکہ، دس افراد ہلاک، درجنوں زخمی
03.09.2016, 01:15am , ہفتہ (GMT+1)

فلپائن میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی پولیس نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ یہ دھماکا فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے آبائی شہر ڈاواؤ کے ایک کاروباری علاقے میں ہوا ہے۔ 

شہر کی ترجمان کیتھرین ڈیلا رے کے مطابق دھماکا شہر میں ایک اعلی درجے کے ہوٹل کے قریب ہوا جو سیاحوں اورکاروباری افراد میں بہت مقبول ہے۔ ڈیلا رے کا کہنا ہے کہ دھماکے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں کی جا سکی۔

:دیگر مضامین
(02.09.2016) ازبک صدر کریموف کی علالت شدت اختیار کر گئی
(02.09.2016) یورپی پارلیمان کے صدر مارٹن شلس ترکی کے دورے پر 
(01.09.2016) روسی اور ترک وزرائے خارجہ کا شامی تنازعے پر ٹیلی فونک رابطہ
(31.08.2016) ترکی کی ناکام بغاوت: استنبول پولیس کے سابق سربراہ سمیت دو گورنر گرفتار
(30.08.2016) بنگلہ دیشی انتہا پسند داعش سے رابطے میں ہیں، کیری
(29.08.2016) مسلم تارکین وطن کو قبول نہ کرنے والے یورپی ملکوں پر میرکل کی تنقید
(28.08.2016) جاپان افریقہ میں 30 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
(27.08.2016) یورپی یونین مشترکہ فوج تشکیل دے، مشرقی یورپی ملکوں کا مطالبہ
(26.08.2016) روسی فوج نے بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے
(25.08.2016) سابقہ مغربی جرمنی کے صدر والٹر شیل کی رحلت
(24.08.2016) روس، جرمنی اور فرانس کو مشرقی یوکرائن کے جنگی حالات پر تشویش ہے، کریملن
(23.08.2016) جرمنی، فرانس اور اٹلی کے لیڈروں کی خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت
(22.08.2016) افغان افواج نے خان آباد کو طالبان سے واپس چھین لیا
(21.08.2016) فلپائن کے کمیونسٹ باغیوں نے سات روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا
(20.08.2016) روسی صدر پوٹن روس کے ساتھ ملائے گئے جزیرہ نما کریمیا میں
(19.08.2016) تھائی لینڈ میں سیاحتی مقامات پر حملوں کے متعدد ملزمان گرفتار
(18.08.2016) جرمنی: دھماکا خیز مواد جمع کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
(17.08.2016) جرمنی میں انسداد دہشت گردی کا نیا منصوبہ
(16.08.2016) جنوب مشرقی ترکی میں کار بم دھماکا، چھ افراد ہلاک
(15.08.2016) آسٹریلیا میں سڈنی کے ریڈیو دوستی کے لیئے پی ٹی آئی کا اعزاز



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں