15.10.2026, 04:41am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
03.09.2016, 12:32am , ہفتہ (GMT+1)

پاکستان نمیں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 1437ھ 4ستمبر 2016 ءکو جبکہ عیدالاضحی منگل 13ستمبر 2016ءکو ہوگی۔اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کراچی میں کیا۔

مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کہیں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، چاند کی رویت کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے تمام مراکزسےعدم رویت کی رپورٹ ملی۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کو محکمہ موسمیات اور سپارکو کی تکنیکی معاونت بھی حاصل تھیں،مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں میں جید علمائے کرام شامل ہیں، جبکہ مختلف زونل رویت ہلال کمیٹیوں سے اس حوالے سے شہادت بھی لی گئی۔

اس سے قبل لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہ ملنے پر لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان کی زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے ذی الحج کاچاندنظر نہ آنےکااعلان کیا تھا۔

سعودی عرب میں حج کا سب سے اہم رکن وقوف عرفہ 11 ستمبر کو ادا کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں عید الاضحی پیر 12ستمبر کو منائی جائے گی۔

:دیگر مضامین
(02.09.2016) قومی اسمبلی : بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پرمنظور
(02.09.2016) ترکی میں مزید آٹھ ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے
(02.09.2016) منفی ون فارمولاقابل قبول نہیں:واسع جلیل
(01.09.2016) وزیراعظم نے گوادر فری زون منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
(01.09.2016) کسی قیدی کو عہدے کے سبب سہولت نہیں دی جائیگی،وزیر اعلیٰ سندھ
(01.09.2016) فیصل آباد میں کومبنگ آپریشن،6 دہشت گرد گرفتارہو گئے
(01.09.2016) پاناما لیکس تحقیقات، اپوزیشن نے سینیٹ میں بل جمع کرادیا
(31.08.2016) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے
(31.08.2016) دبئی کے حکمراں شیخ کےسرکاری دفاتر پر چھاپے مارے
(30.08.2016) عمران کی وزیر اعظم کیخلاف درخواست سپریم کورٹ نے واپس کردی
(30.08.2016) وسیم اختر نے کراچی کے میئر کا حلف اٹھالیا
(30.08.2016) ڈاکٹر عاصم ویڈیو کیس، نیب اور رینجرز تعاون نہیں کررہی
(30.08.2016) وسیم اخترکی حلف برداری روکنےکی درخواست سماعت کیلئے منظور
(30.08.2016) بھارت ، امریکامیں فوجی اڈےاستعمال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
(29.08.2016) فوجی عدالتوں کا فیصلہ برقرار،سزائے موت کی اپیلیں مسترد
(29.08.2016) وزیر داخلہ پارلیمنٹ کو بتائیں نیشنل ایکشن پلان پر کتنا عمل ہوا،اسفندیار
(28.08.2016) اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا کل آخری دن
(28.08.2016) لاہور: مناواں کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
(27.08.2016) بھارت مذاکرات کی میز پر آئے،سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری
(27.08.2016) عمران فاروق قتل، محسن علی کے فنگرپرنٹ آلہ قتل پرموجود



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں